ایشیاء کپ: پاکستان کی جانب سے بھارت کو جیتنے کے لیے 163 رنز کا ہدف

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیاء کپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 162 ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہائی پانے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر  لاہور پہنچ گئے۔ ہائی کورٹ سے رہائی کا حکم ملتے ہی، میاں شہباز شریف، ..مزید پڑھیں

خواجہ سراؤں کے لیے ہسپتالوں میں الگ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ

ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مقامی وکیل اشتیاق چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں خواجہ سراؤں کو طبی سہولتیں فراہم نہ کرنے اور الگ وارڈز مختص نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا۔ ..مزید پڑھیں

ایشیاء کپ: پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف مشکلات کا شکار

ایشیاء کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز نے انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

جدہ: وزیرِاعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد التیمین کے درمیان جدہ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور ..مزید پڑھیں