نواز شریف کی رہائی کے لیے کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہائی کے لیے کسی ملک نے نہیں کہا اور وہ اتنے اہم نہیں ہیں کہ سعودی عرب ان کے لیے بات کرے۔ انہوں نےکہا کہ سعودی عوام نے ..مزید پڑھیں

حکومت میں دوستوں کو عہدے دینےکا تاثر بالکل غلط ہے: نعیم الحق

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق نے حکومت میں دوستوں کو عہدے دینے کا تاثر مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق نے کہا کہ دوستوں کو حکومت ..مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

 سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کردیا، درخواست بیرسٹر دانیال چوہدری نے دائر کر رکھی ہے۔ درخواست پر سماعت 24 ستمبر کو سپریم کورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس ثاقب نثار ..مزید پڑھیں

یمن تنازع کے حوالے سے مفاہمت کے کردار پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت میں کردار ادا کرنا چاہے گا جب کہ یمن کا تنازع ختم کرانے کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 10 گھر زمین بوس

فلپائن کے جزیرہ کیبو  میں موسلا  دھار  بارشوں کے بعد لینڈ سلائڈنگ نے  تباہی  مچا دی،  10  گھر مٹی تلے  دب  گئے جس  سے 3  افراد  ہلاک  ہوگئے۔  فلپائن ایک کے بعد ایک قدرتی آفات کی زد میں ہے،  طوفان ..مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم گرفتار، فرد جرم عائد ہونے کا امکان

کوالالمپور: بدعنوانی کے مقدمے میں ملوث ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو گرفتار کرلیا گیا، ان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب زراق کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کا مہاجرین کے متعلق اہم اعلان

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں سالانہ کی بنیاد پر 1500 مہاجرین کو پناہ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ کے مختلف ممالک میں جہاں مہاجرین کا مسئلہ سنگین دکھائی ..مزید پڑھیں