شام کے قصبے مسرابا میں روسی تیاروں کی بمباری، 20 شہری ہلاک 40 سے زیادہ زخمی

شام کے شہر دمشق کے قریب واقع قصبہ مسرابا پر روسی تیاروں کی بمباری۔ بمباری سے 20 شہر ی ہلاک  40 زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شام کے شہر  دمشق کے قریب واقع قصبہ مسرابا جو  اپوزیشن کے زیر کنٹرول ہے ..مزید پڑھیں

بے گناہوں کیلئے آواز اٹھانے والے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ساتویں برسی۔

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر 4 جنوری 2011 کو ان کے اپنے ہی سکیورٹٰی گارڈ انتہا پسند نظریات رکھنے والے “ممتاز قادری” کے ہاتھوں قتل کر دیئے گئے تھے۔ سلمان تاثیر نے توہین رسالت کے جرم میں ملوث مسیحی برادری ..مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن لاہور کا مشترکہ ہنگامی اجلاس

لاہور: پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن لاہور کا مشترکہ ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر اور منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید ..مزید پڑھیں

آنے والے دن سیاست کیلئے اہم، سب کو ساتھ لیکر چلیں گے‘ چودھری شجاعت حسین

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پیر صاحب پگاڑا اور سید غوث علی شاہ کو دورۂ لاہور کی دعوت دے دی۔ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمارا کسی سے کوئی اختلاف ..مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکی پر، چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا

عالمی برادری کو دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کر نا چاہئے، چینی وزارت خارجہ چین اور پاکستان کو ہر ماحول میں اسٹریٹجک شراکت داری کو قائم رکھنا ہے، پاکستان دوسرے ممالک کیساتھ دہشت گردی سمیت خطے میں امن ..مزید پڑھیں