سائنس دانوں کا ایک منفر د اور دلچسپ تحفہ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے!!!

یوں تو ہزاروں سالوں سے سائنس دان اپنے نئے نئے تجربوں کی بنیاد پر مختلف قسم کی دلچسپ اور انوکھی ایجادات کرتے رہے ہیں ۔ لیکن آج ہم آپ کو سائنس دانوں کی ایک ایسی ایجاد کے بارے میں بتائیں ..مزید پڑھیں

بابری مسجد پر حملہ اور بلبیر سنگھ ۔

آج سے 25 سال قبل بھارتی شہر گجرات میں [highlight bgcolor=”#ffffff” txtcolor=”#dd3333″]بابری مسجد[/highlight] کو شہید کرنے کا ایک انتہائی دردناک واقع پیش آیا تھا۔ جس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے سینے چھلنی کر دئیے تھے۔ اِن ظالم انتہا پسندوں میں ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آسٹرالوجر ، علی زنجانی جنوری02 منگل۔ برج حمل   سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہوگا۔ دوست تعاون کریں گے۔ جس سے بہت سے درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔ برج ثور   مالی اور دوسرے مسائل ختم ہو ..مزید پڑھیں

الشیخ مصالحہ جات (اے این فوڈز)کے نام سے مشہور کمپنی مرچوں میں زہریلے رنگ کی ملاوٹ کرتے ہوئے پکڑی گی, پنجاب فوڈ اتھارٹی

تفصٰیلات کے مطابق پنجاب  فوڈ اتھارٹی  جو آج کل ملاوٹ مافیا کے خلاف بہت متحرک ہے، نے گوجر خان میں ایک اے این فوڈز (المعروف الشیخ مصالحہ جات) کے نام سے مشہور کمپنی کی فیکڑی پر چھاپہ مارا ۔ یہ ..مزید پڑھیں

شریف خاندان میں اختلافات کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں اور نواز شریف احتساب سے بچنے کے لیے سعودی عرب نہیں گے۔ ترجمان نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف حالیہ دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ اور انکے بھائی اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہاز شریف پہلے سے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ اس حوالے سے خبریں گردش میں ہیں کہ نواز شریف  نیب کیسز ..مزید پڑھیں