امریکہ کی فلسطین کو بیت المقدس کے مضافاتی علاقے ابودیس کو فلسطین کا دارالحکومت بنانے کی پیشکش

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے فلسطین کو پیشکش کی ہے اگر وہ چاہیں تو مقبوضہ بیت المقدس کے مضافاتی علاقے ابودیس کو فلسطین کے دارالحکومت کا درجہ دیا ..مزید پڑھیں

بیٹے کے کاغذات نامزدگی جمع

 صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ضمنی انتخاب کے لیے ان کے بیٹے علی ترین نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آسٹرالوجر ، علی زنجانی دسمبر28 جمعراتبرج حمل دسمبر28 جمعہ۔منصوبوں میں اچانک تبدیلی کرنا پڑے گی۔ اتھارٹی کی پوزیشن میں لوگ واپس چلے جائیں گے۔ آپ کی قسمت کا ستارہ بلند ہو رہا ہے۔ آخر کار روشنی نظر آئے گی۔برج ثور دسمبر28 جمعہ۔اپنے ..مزید پڑھیں