لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے اور وہ 13 فروری کو واپس ..مزید پڑھیں
کیٹا گری: تازہ ترین
اٹھارہویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم اور جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں، اٹھارہویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، اس کے لیے لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو ہیں۔ ..مزید پڑھیں
نوازشریف این آر او لینے کی کوشش میں ناکام رہے: شیخ رشید احمد
اسلام آباد : ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف نے تحریک انصاف کی حکومت سے قومی مصالحتی آرڈیننس (این آر او) لینے کی کوشش کی تھی تاہم وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے۔ سرکاری ..مزید پڑھیں
خواجہ برادران کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
لاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ برداران کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیے گئے مسلم لیگ ن ..مزید پڑھیں
پنجاب حکومت بسنت منانے کی اجازت نہیں دے گی ، تحریری حکم نامہ جاری
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بسنت منانے کے اعلان کے خلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ میں کہا یقین دہانی کرائی گئی پنجاب حکومت بسنت منانے کی اجازت نہیں دے گی ۔ حکومت متوازن اورسنجیدہ فیصلوں کے بعدہی بسنت کی ..مزید پڑھیں
میڈیا ہاؤسز سے جبری برطرفیوں پر صحافی سراپا احتجاج
کراچی: میڈیا ہاؤسز اور مختلف اداروں سے ملازمین کی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی میدان میں آگئی اور ملک گیر احتجاجی دھرنوں کا آغاز کردیا گیا۔ ایک روز قبل کراچی کے احتجاجی ..مزید پڑھیں
ریاست مدینہ کے دعویداروں نے حاجیوں سے ہر ریلیف چھین لیا ہے: شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی جانب سے حج پیکج میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے اس تاریخی اضافے پر جواب طلب کیا جائے گا۔ وفاقی ..مزید پڑھیں
وزیراعظم ڈھٹائی سے عثمان بزدار کا دفاع کر رہے: بلاول
کندھ کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعتراض اٹھایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میں ایسی کیا بات ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈھٹائی سے ان کا دفاع کررہے ہیں؟ کندھ کوٹ ..مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کی فوری طور پر ضرورت نہیں، عثمان بزدار
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں
پاکستان میں 2018 کے دوران سکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی، برطانوی وزارت داخلہ
لندن: برطانوی وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں پاکستان میں 2018 کے دوران سکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق 2017 کی پہلی سہہ ماہی میں ..مزید پڑھیں