حکومت نے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا

اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض لیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض ..مزید پڑھیں

کراچی میں پاک بحریہ کی چھٹی کثیرملکی امن مشقوں 2019 کا آغاز

کراچی: پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق ‘امن 2019’ کا آغاز ہوگیا، جس میں دنیا بھر سے 45 ممالک اپنے اثاثہ جات اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، پاک-چین اقتصادی راہداری (سی ..مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس 19 فروری کو عالمی عدالت میں پیش کریں گے، شاہ محمود قریشی

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 19 فروری کو عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو سے متعلق مضبوط کیس پیش کریں گے۔ مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی ..مزید پڑھیں

نواز شریف سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل کیلئے روانہ ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو 6 روز زیرعلاج رہنے کے بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، اس موقع ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا از خود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 43 صفحات پر مشتمل فیصلے کی کاپی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کو ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی ڈویژنل بینچ سماعت کرے گا۔ ..مزید پڑھیں

دنیا میں کوئی بھی امریکہ کا مقابلہ نہیں کرسکتا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے لیے پھر سے مذاکرات شروع کرنے پر اصرار کرتے ہوئے ڈیموکریٹس کو ‘اتحاد اور مفاہمت’ کا مشورہ دیا ہے کہ وہ جمود توڑیں اور امریکا کی عظمت ..مزید پڑھیں

ڈیسکون کو ٹھیکا ملنا مفادات کا ٹکراؤ نہیں، عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے خود پر ہونے والی تنقید کے جواب میں واضح کیا ہے کہ وہ ڈیسکون کمپنی کے صرف شیئر ہولڈر ہیں اور ان کی کمپنی کو مہمند ڈیم ..مزید پڑھیں

پنجاب: گورننس میں بڑی تبدیلی، ٹیم میں ردوبدل کیلئے وزیراعلیٰ کو گرین سگنل،وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت کی کہ وہ آج سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملیں اور انہیں مطمئن کریں ،اگر متاثرین کے لواحقین جوڈیشل کمیشن بنانے کا کہیں تو اس پر بھی غور کیا ..مزید پڑھیں

ملکی قرضہ 26 ارب اور غیر ملکی قرضہ 100 ارب تک پہنچ گیا ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی ایک ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب اپنی حکومت کے عوام پر مظالم اور عذاب پر بھی ٹوئٹ کریں۔ مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی ..مزید پڑھیں