وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزير تونائی کی ملاقات

ریاض: وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزير تونائی خالد الفالح کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک میں تجارتی رابطے مزید بہتر کرنے پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وزیر اعظم عمران خان سے سعودی ..مزید پڑھیں

کرتار پورہ بارڈر کھولنے پر بھارت سے رابطہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل اسمبلی میں پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات کا فیصلہ نہ ہوسکا، ملاقات کے لیے دونوں ممالک میں سفارتی سطح پر بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ..مزید پڑھیں

کے الیکٹرک اپنی غفلت کے باعث معذور بچے کا مکمل علاج کروانے کی پابند قرار

کراچی: کے الیکٹرک کی غفلت سے معذور ہوجانے والے بچے عمر کے اہلخانہ کے اور ادارے کے درمیان معاہدہ طے ہوگیا۔ کے الیکٹرک بچے کا مکمل علاج اور ماہانہ 300 یونٹ بجلی کے مساوی رقم دے گی۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: لاپتہ افراد سے متعلق نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم

کراچی:  سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق پولیس کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو عملی اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے آئی جی سندھ ، محکمہ داخلہ، ..مزید پڑھیں

پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ کے سربراہ اور بورڈ معطل

لاہور: سپریم کورٹ نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر سعید اختر اور بورڈ کو معطل کردیا ہے، عدالتی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر بھی پابندی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پی ..مزید پڑھیں

پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی گورنر پنجاب سے مشترکہ ملاقات

لاہور: پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں اپنے اداروں کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور، نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان، پنجاب ..مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کو چیئرمین بورڈ آف گورنر کے عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزسے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسحاق ڈارکو چیئرمین بورڈ آف گورنرکے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے وزارت خارجہ اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس ..مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات ..مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 11 اورصوبائی اسمبلی کے 25 حلقوں میں پولنگ 14 اکتوبر کو شیڈول ہے جس ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رہنما ملک طہماش کے گھر پر دستی بم سے حملہ

پشاور: پیپلزپارٹی کے رہنما ملک طہماش کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا،جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ملک طہماش کے گھرپرنامعلوم افراد نے دستی بم ..مزید پڑھیں