آج کل

تازہ ترین

این اے 120کا فیصلہ (ن)لیگ کے دشمنوں کے لئے ایک منہ توڑ جواب ہو گا‘خواجہ سعد رفیق

لاہور : وفاقی وزیر ریلویز اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کے حق میں عوامی عدالت کے کراچی سے خیبر تک بارہا فیصلے آچکے، این اے 120 کے الیکشن کو لاہور کے غیورووٹر ایک ٹیسٹ کیس سمجھتے ہیں، لاہور کے شہری ایک مرتبہ پھر ثابت کر …

این اے 120کا فیصلہ (ن)لیگ کے دشمنوں کے لئے ایک منہ توڑ جواب ہو گا‘خواجہ سعد رفیق Read More »

قائمقام ڈی آئی جی آپریشنز اطہر اسماعیل کی ہدایت پر لاہور پولیس کا شہر بھر میں ون ویلنگ اور پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن۔

لاہور: پولیس نے شہر میں پتنگ بازوں اور ون ویلرزکے خلاف موئثر کارروائی کرتے ہوئے07 پتنگ بازوں اور06 ون ویلرزکو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔تفصیلا ت کے مطابق قائمقام ڈی آئی جی آپریشزاطہر اسماعیل نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو خصوصی پولیس ٹیمیں تشکیل دے کر شہر میں پتنگ بازی اور ون ویلنگ کے …

قائمقام ڈی آئی جی آپریشنز اطہر اسماعیل کی ہدایت پر لاہور پولیس کا شہر بھر میں ون ویلنگ اور پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن۔ Read More »

رکشہ ڈرائیورز ٹریفک قوانین کی پابندی اور سڑک کی بائین لین استعمال کریں گے: عوامی رکشہ یونین پاکستان

رکشہ ڈرائیورز کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل کیلئے سی ٹی او آفس میں چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد کی زیر صدرات اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ،جس میں عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری،ایس پی ٹریفک سٹی ڈویژن آصف صدیق،ایس پی ٹریفک صدر ڈویژن سردار آصف اور سٹی ٹریفک پولیس کے …

رکشہ ڈرائیورز ٹریفک قوانین کی پابندی اور سڑک کی بائین لین استعمال کریں گے: عوامی رکشہ یونین پاکستان Read More »

صوبائی دارالحکومت میں رواں برس مختلف علاقوں سے 56 افراد کی لاشیں ملیں

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں نامعلوم لاشوں کے ملنے کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ پولیس تمام تر دعوﺅں کے باوجود ہلاکتوں کے پیچھے چھپے محرکات پتہ لگا سکی اور نہ ہی درج ہونے والے مقدمات کی تفتیش میں کوئی اہم پیش رفت سامنے آ سکی۔ روزنامہ دنیا کی تحقیقات کے مطابق یکم …

صوبائی دارالحکومت میں رواں برس مختلف علاقوں سے 56 افراد کی لاشیں ملیں Read More »

ایس ڈی او سب ڈویژن رائل پارک نے لیسکو چیف کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے!!!

لاہور:ایس ڈی او سب ڈویژن رائل پارک نے لیسکو چیف کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ، چیف ایگزیکٹو لیسکو کی سیفٹی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کے باوجود لائن مین سٹاف کوحادثات پیش آنے کا سلسلہ جاری ،سب ڈویژن رائل پارک میں لائن مین کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ، واپڈا ہسپتال میں موت …

ایس ڈی او سب ڈویژن رائل پارک نے لیسکو چیف کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے!!! Read More »

پیمرا آرڈیننس کہاں ہے؟؟؟

مارننگ شوز کے نام بےحیائ اور بے غیرتی کا نہ روکنے والا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔۔۔یہ ملک جو کے حاصل ہی اسلام کے نام پر کیا گیا تھا تاکہ یہاں کے مسلمان الله تعالیٰ کے فرمان کے مطابق زندگی بسر کر سکیں،اس کو چند روپیوں کی خاطر اور اپنے ذاتی مفادات کی خاطر میڈیا …

پیمرا آرڈیننس کہاں ہے؟؟؟ Read More »

سوامی، انگِنت اجتماعی زیادتیاں کرنے والا،عورت کے ہاتھوں بچ کر زندہ ہسپتال پہنچ گیا.

23 سالہ طا لب علم، مبینہ طور پرسالوں سے سوامی کے ہاتھوں جنسی زیادتیوں کا شکار تھی. بچی نے آخر کار بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے اس حیوان کو ایسا مارا کہ ہسپتال تو پہنچ کیا مگر زندہ، اور زندہ بچا تو، لمردانگی کھو بیٹھا. وزیر اعلی ہندستان پنرائی ویجن نے بچی کو ہمت دیکھانے …

سوامی، انگِنت اجتماعی زیادتیاں کرنے والا،عورت کے ہاتھوں بچ کر زندہ ہسپتال پہنچ گیا. Read More »

"قربانی میرے لئے ہے اور میں خود اس کا اجر دوں گا"

پنجاب کے رہائشی نے الله کے نام پر جانوروں کی بڑی تعداد کو قربان کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اس بنیاد پر اس نے 14 اونٹ، 20بیل اور 30 بکرے خرید لیے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ جن افراد کو الله پاک نے توفیق دی ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ الله کی راہ …

"قربانی میرے لئے ہے اور میں خود اس کا اجر دوں گا" Read More »

قربانی کے جانوروں کو بیماریو ں سے محفوظ رکھنے کیلئے لائیو سٹاک کیمپس قائم کر دئیے گئے ‘ترجمان لائیوسٹاک

لاہور: ڈاکٹرغلام محمدگل ڈائریکٹر جنرل محکمہ لائیو سٹاک نے عید الاضحی کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کاجائزہ لینے کے لئے پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور تمام سہولیات کی مانیٹرنگ کی۔ عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی آمد ورفت میں اضافہ ہو جاتا ہے جس سے جانوروں کے بیمار ہونے کا …

قربانی کے جانوروں کو بیماریو ں سے محفوظ رکھنے کیلئے لائیو سٹاک کیمپس قائم کر دئیے گئے ‘ترجمان لائیوسٹاک Read More »

عمران خان سندھ کو بہتر کرنے کی باتیں کرتے ہیں پہلے کے پی کے کے تو حالات ٹھیک کریں

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ زوہیب قتل کا انصاف چاہتے ہیں پنجاب پولیس کے روایے کے بارے میں جیسا سنا ویسا ہی روایہ ہے ،اس ایشو پر چپ نہیں بیٹھیں گے ،پیپلز پارٹی کے لیے یہ تاثر دیا جا رہا ہے وہ ختم ہوگئی اگر ختم ہو گئی تو اس کے …

عمران خان سندھ کو بہتر کرنے کی باتیں کرتے ہیں پہلے کے پی کے کے تو حالات ٹھیک کریں Read More »