ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کیلئے یوٹیوب میں ’اِن کوگنیٹو‘ موڈ شامل

مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کی ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کے لیے اپنی ایپ میں اِن کوگنیٹو (Incognito) موڈ متعارف کروا دیا۔ رواں برس مارچ سے ہی یوٹیوب پر اِن کوگنیٹو فیچر آزمائشی مراحل میں ..مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا غباروں کا مجسمہ، مجسمہ مکمل کرنے کیلیے 4ہزار302 غباروں کا استعمال

ہالی وڈ کی مشہور ایکشن فلم ٹرانسفارمرز کے مرکزی کردار آپٹمس پرائم کی شکل میں تیار کیا نیو یارک: ایک امریکی شخص نے غباروں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ..مزید پڑھیں

شریدھرچلال نےبرسوں ناخنوں کو لمبا کرنے کےبعد اب میوزیم میں رکھوادیا

بھارتی شخص شریدھر چلال نے 66 برس تک جن ناخنوں کو بہت احتیاط سے بڑھایا تھا اب انہیں صرف چند لمحوں میں کاٹ کر نیویارک میں واقع ایک میوزیم میں رکھوادیا ہے نیویارک:  شریدھرچلال  کا تعلق بھارتی شہر پونا سے ہے ..مزید پڑھیں

ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان میں موجود ہارڈ ڈسک سے اژدھا نکل آیا

میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان میں موجود ہارڈ ڈسک سے ایک کم عمر اژدھا نکل آیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بارباڈوس جانے والے ایک مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران ..مزید پڑھیں

فلوریڈا:پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

مگرمچھ کو طبی معائنے کے لیے اسپتال لے جایا گیا جس کے بعد مگرمچھ کو مقامی چڑیا گھر منتقل کردیاگیا فلوریڈا:  امریکی وائلڈ لائف ادارے نے فلوریڈا میں ایک عوامی پارک سے 13 فٹ طویل مگرمچھ برآمد کرلیا جو امریکی ..مزید پڑھیں

اس ریستوران میں کھانا کھائیے اورمفت کتاب کا تحفہ پائیے

بوسٹن: امریکا میں ٹریولر فوڈ اینڈ بکس ریستوران 1970 سے قائم ہے اور یہاں ہر کھانے والے گاہک کو ایک کتاب بلامعاوضہ تحفے میں دی جاتی ہے۔ 1993 میں اگرچہ اس ریستوران کے مالکان بدل گئے لیکن مفت کتاب کا ..مزید پڑھیں

گھانا میں جنازوں پر پیشہ ور رونے والوں کو بلانے کا رواج قائم

افریقہ کے اکثرممالک میں جنازوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور گھانا میں جنازوں پرغم زدہ اور رونے والوں سے معاشرے میں اہمیت بڑھتی ہے اسی بنا پر گھانا میں جنازوں پر پیشہ ور رونے والوں کو بلوایا جاتا ہے۔ ..مزید پڑھیں

مگرمچھوں نےخودکو ماحول کے مطابق کرلیا، رنگت نارنجی ہوگئی

مغربی افریقا کے علاقے گبن کے غاروں میں رہنے والے مگرمچھوں کی بدلتی رنگت نے سائنس دانوں کو حیران کردیا مغربی افریقا : بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی معلومات کے مطابق مغربی افریقا کی ریاست گبُن کے ساحلی علاقوں ..مزید پڑھیں