آج کل

سائنس و ایجادات

آنر کے طویل عرصے بعد گوگل سروسز سے لیس اولین فونز متعارف

ہواوے سے الگ ہوجانے والے برانڈ آنر نے اپنے نئے فونز متعارف کرادیئے ہیں جو طویل عرصے بعد پہلی ڈیوائسز ہیں جن میں گوگل موبائل سروس سپورٹ موجود ہے۔ آنر 50 سیریز کے 3 فونز آنر 50، آنر 50 پرو اور آنر 50 ایس ای سب سے پہلے چین میں متعارف کرائے گئے ہیں اور …

آنر کے طویل عرصے بعد گوگل سروسز سے لیس اولین فونز متعارف Read More »

لائیسا کا اپنا اسمارٹ فون لائٹز فون 1 متعارف

جرمنی کی فوٹوگرافی کے لیے حوالے سے معروف کمپنی لائیسا کی جانب سے طویل عرصے سے ہواوے کے ساتھ کام کیا جارہا تھا۔ سام سنگ کا 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی ایف 42 چینی کمپنی کے فلیگ شپ فونز کے کیمروں کے لیے لائیسا کے لینسز استعمال ہورہے ہیں اور اسی وجہ سے ان کا …

لائیسا کا اپنا اسمارٹ فون لائٹز فون 1 متعارف Read More »

سام سنگ کا 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی ایف 42

سام سنگ نے حال ہی میں اپنا سستا ترین 5 جی فون گلیکسی اے 22 متعارف کرایا تھا۔ مگر اب جنوبی کورین کمپنی اس سے بھی سستا فون گلیکسی ایف 42 فائیو جی کی شکل میں متعارف کرانے والی ہے۔ سام سنگ کی گلیکسی ایم سیریز نے نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرادیا گلیکسی اے 42 فائیو …

سام سنگ کا 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی ایف 42 Read More »

سام سنگ کی گلیکسی ایم سیریز نے نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے گلیکسی ایم سیریز کا ایک نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ پوکو نے نیا اسمارٹ فون ایم 3 پرو 5 جی متعارف کرادیا خیال رہے کہ گلیکسی ایم سیریز کو طاقتور بیٹری کی بدولت جانا جاتا ہے جس کے ساتھ مڈرینج فیچرز مناسب قیمت میں فراہم کیے جاتے ہیں۔ گلیکسی ایم …

سام سنگ کی گلیکسی ایم سیریز نے نیا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کرادیا Read More »

پوکو نے نیا اسمارٹ فون ایم 3 پرو 5 جی متعارف کرادیا

شیاؤمی کے ذیلی برانڈ پوکو کا نیا اسمارٹ فون ایم 3 پرو 5 جی متعارف کرادیا گیا ہے۔ شارپ نے اپنے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 کو متعارف کرادیا کمپنی کے مطابق پوکو ایم 3 پرو 5 جی تیزرفتار ہے اور اس میں انٹرنیٹ اسپیڈ بہت تیز ہے جو 5 جی کی مہربانی سے …

پوکو نے نیا اسمارٹ فون ایم 3 پرو 5 جی متعارف کرادیا Read More »

سونی کا طویل عرصے بعد نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف

سونی نے طویل عرصے بعد ایک کم قیمت ایکسپیریا اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ ویوو نے آئی کیو او او سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا ایکسپیریا ایس 2 کو جاپان میں متعارف کرایا گیا ہے جس کے بارے میں لیکس کچھ ہفتے سے سامنے آرہی تھیں۔ ایکسپیریا ایس 2 میں 5.5 انچ کا …

سونی کا طویل عرصے بعد نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف Read More »

ویوو نے آئی کیو او او سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا

ویوو نے مارچ میں آئی کیو او او نیو 5 اسمارٹ فون پیش کیا تھا اور اب اس کا سستا ورژن نیو 5 لائٹ کی شکل میں متعارف کرایا گیا ہے۔ پوکو نے نیا اسمارٹ فون ایم 3 پرو 5 جی متعارف کرادیا اسی طرح فون میں اینڈرائیڈ 11 کا امتزاج کمپنی کے اوریجن او …

ویوو نے آئی کیو او او سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا Read More »

اپنے پنکھے کو ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کیجیے، وہ بھی گھر بیٹھے

فرش پر رکھے جانے والے عام پنکھے کو تھوڑی سی محنت کر کے ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کر کے ٹھنڈی ہوا کھائی جاسکتی ہے۔ سب سے پہلے کولڈ ڈرنک کی دو بوتلیں لیجیے، دونوں بوتلوں کے پیندے اس طرح کاٹیے کہ نچلا حصہ مکمل طور پر الگ نہ ہو بلکہ ایک طرف سے جڑا رہے …

اپنے پنکھے کو ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کیجیے، وہ بھی گھر بیٹھے Read More »

شارپ نے اپنے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 کو متعارف کرادیا

جاپانی کمپنی شارپ نے اپنے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 کو متعارف کرادیا ہے۔ سام سنگ اپنا سستا ترین 5 جی فون پیش کرنے کیلئے تیار اس فلیگ شپ فون کے بیک پر صرف ایک ہی کیمرا ہے مگر وہی متعدد کیمروں پر بھاری ہے کیونکہ اس میں ایک انچ کا بڑا سنسر دیا …

شارپ نے اپنے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 کو متعارف کرادیا Read More »

ناپسندیدہ کالز سے چھٹکارا ، گوگل نے مشکل آسان کردی

آپ کے موبائل فون پر ناپسندیدہ کالوں کے علاوہ اور کوئی بات پریشان کن نہیں ہے، گوگل نے اپ کی یہ مشکل آسان کردی کیونکہ کوئی ایسا شخص جس سے آپ بات نہیں کرنا چاہتے وہ غیر محسوس طریقے سے دور رہے گا۔ ناپسندیدہ کالز پر قابو پانے میں صارفین کی مدد کے لیے گوگل …

ناپسندیدہ کالز سے چھٹکارا ، گوگل نے مشکل آسان کردی Read More »