امریکہ میں محکمہ دفاع کا ماہرین کو کیڑوں اور چمگادڑوں کی طرح کے ڈرون تیار کرنے کی ہدایت!

ہفتے کے روز پینٹاگون اور دوسرے اداروں نے ڈیفنس انڑپرائز  سائنس انیشی ایٹو کا آغاز کیا ہے۔ اور اس  انیشی ایٹو کے تحت 60 کروڑ کی روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ اس بجٹ کو قومی سلامتی اور ملکی ..مزید پڑھیں

سائنس دانوں کا ایک منفر د اور دلچسپ تحفہ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے!!!

یوں تو ہزاروں سالوں سے سائنس دان اپنے نئے نئے تجربوں کی بنیاد پر مختلف قسم کی دلچسپ اور انوکھی ایجادات کرتے رہے ہیں ۔ لیکن آج ہم آپ کو سائنس دانوں کی ایک ایسی ایجاد کے بارے میں بتائیں ..مزید پڑھیں

ایسی سائنسی ایجاد جو پینے کے صاف پانی کی کمی کو پورا کر سکتی ہے۔

سال 2017 میں بھی ایسی ہی کچھ ایجادات ہوئیں جو آنے والے دنوں میں ہماری زندگی کو بہتر اور آسان بنائیں گی اور مشکالات کو کم کرنے میں مدد دے گی۔ امریکہ کی مشہور یونیورسٹی “ایم آئی ٹی ” اور ..مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں جلد کی خوبصورتی کا راز اچھی اور متناسب غذا میں پوشیدہ ہے

رپورٹ: یُسرا انصاری Image Courtesy: From the Internet مختلف کریمیں اور لوشنز وغیرہ آپ کی جلد کو ہموار اور چمکدار بنانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں لیکن ان کی اندرونی صحت اور خوبصورتی کا دارومدار آپ کی متوازن غذا ..مزید پڑھیں

ﮔﻮﮔﻞ کا ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ “ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻮﺍﺩ ” ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻋﻼﻥِ ﺟﻨﮓ

ﮔﻮﮔﻞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ “ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻮﺍﺩ ” ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻋﻼﻥِ ﺟﻨﮓ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺏ ﺟﻠﺪ ﮨﯽ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﮩﻢ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﺍﺕ ..مزید پڑھیں

لاہوریوں کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ ایپ متعارف۔

     لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے شہریوں کے لیے بہتر، محفوظ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو یقینی بنانے کیلئے موبائیل ایپ متعارف کروائی یہ بات بدھ کے روز ایل ٹی سی کے چیرمین مہر اشتیاق نے یوزر فرینڈلی اپلیکیشن  “اپنی ..مزید پڑھیں