مسلسل 27 گھنٹے تک گھومنے والے لٹو نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

کینیڈا: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر سند دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’لمبو‘‘ نامی لٹو دنیا میں سب سے طویل وقت تک گھومنے والا برقی لٹو ہے۔ اس لٹو نے مسلسل 27 گھنٹے، 9 منٹ اور 24 ..مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر گروپ چیٹ ویڈیو کالز کی سہولت آج سے دستیاب

اسکائپ، فیس بک اور دیگر ایپس کی طرح انسٹاگرام پر بھی اب گروپ ویڈیو چیٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام نیا گروپ ویڈیو چیٹ فیچر آج سے متعارف کر رہا ..مزید پڑھیں

چاول کے دانے سے بھی چھوٹا دنیا کا مختصر ترین کمپیوٹر

مشی گن: یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر بنالیا ہے جس کی لمبائی اور چوڑائی 0.3 ملی میٹر ہے۔ اس کامیابی کے بعد یونیورسٹی آف مشی گن نے آئی بی ایم کے مختصر ترین ..مزید پڑھیں

فیس بک پر صارفین کی آن لائن ہسٹری جلد فراہم ہوگی

سوشل میڈیا کے استعمال سے جہاں رابطوں میں سہولت حاصل ہوئی ہے، وہیں اس کی زیادتی نقصان دہ بھی ثابت ہوئی ہے، ایسے میں فیس بک کا ایک نیا فیچر آزمائشی مراحل میں ہے جو کسی صارف کے اس ایپ ..مزید پڑھیں

یوٹیوب کو مات دینے کیلئے انسٹاگرام نے آئی جی ٹی وی فیچر متعارف کرادی

سان فرانسسکو : سوشل میڈیا کی فوٹو شیئرنگ ایپلیکشن انسٹاگرام نے یوٹیوب کی نقل کرتے ہوئے آئی جی ٹی وی متعارف کروادیا، جو ایک ویڈیو چینل فیچر ہے سان فرانسسکو میں منعقد ہوئے تقریب میں انسٹاگرام کمپنی کے سی ای ..مزید پڑھیں

اووِس” نامی سوٹ کیس تیار، قیمت 800ڈالر، ویڈیو دیکھیں”

بیجینگ : ہم لوگوں ائرپورٹ پر اپنے سوٹ کیس کو گھسیٹتے ہوئے بہت مسئلہ ہوتا ہے۔  کبھی ہمارا ہاتھ تھک جاتا ہے تو کبھی سوٹ کیس کہی اٹک جاتا ہے۔ فارورڈ ایکس نامی کمپنی نے ایک ذہین سوٹ کیس تیار کیا ..مزید پڑھیں

ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا

لندن ; عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔ لندن : عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور ..مزید پڑھیں

اسپرین کینسر کے خطرات کم کرتی ہے

ایڈنبرا: ایک سو سال سے زائد عرصے سے  بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے درد کش دوا اسپرین میں اب سرطان کے خلاف مزاحمت بھی دریافت ہوئی ہے۔ اسپرین، جس کا کیمیائی نام ’’ایسی ٹائل سیلی سائیلک ایسڈ‘‘ ہے، خون کے ..مزید پڑھیں

جانور آپس میں باتیں کرتے ہیں یا نہیں؟ نئی سائنسی تحقیق نے معمہ حل کردیا

سائنسدانوں کے مطابق جانوروں کے درمیان ہونے والی گفتگو سمجھنا اب بھی انتہائی مشکل ہے، رپورٹ جانور ہمیشہ سے آپس میں باتیں کرتے آئے ہیں۔ سائنس ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق ..مزید پڑھیں

اوپو نے فائنڈ ایکس اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا

کراچی:آرٹ و جدت انگیز ٹیکنالوجی سے آراستہ مصنوعات تیار کرنے والے عالمی سطح پر صف اول کے اسمارٹ فون برانڈ اوپو (OPPO) نے اپنا اسمارٹ فون اوپو فائنڈ ایکس (OPPO Find X)متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نیا جدت ..مزید پڑھیں