ہاتھوں کی حرکات سے لوگوں کی کیفیات اور احساسات کا پتہ لگایا جا سکتا ہے

لوگوں کے ہاتھوں کی حرکات اس شخص کی انفرادی حیثیت کو ظاہر کرتی ہیں لندن: ہاتھوں کی حرکات سے ہر شخص کی ذہنی و دماغی صحت یا پوشیدہ امراض کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں یونیورسٹی آف ایکسیٹر، برسٹل، ..مزید پڑھیں