آج کل

سنہری قصے

گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے!

اکثر یہ جمعلہ سننے کو ملتا ہے ” گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے ” یہ جمعلہ سُنا تو یقینًا سبھی نے ہو گا لیکن شائد کچھ لوگ اس جمعلے کی حقیقت نہیں جانتے ہوں گے کہ یہ کس نے ، کب اور کیوں بولا ۔۔۔ ؟ …

گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے! Read More »

عمر بن عبد العزیز

فتح ثمرقند اسلامی تاریخ کا ناقابل فراموش واقعہ جسے پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے…

ثمرقند سے طویل سفر طے کر کے آنے والا قاصد ، سلطنت اسلامیہ کے حکمران “عمر بن عبد العزیز” سے ملنا چاہتا تھا۔ اس کے پاس ایک خط تھا جس میں غیر مسلم پادری نے مسلمان سپہ سالار قتیبہ بن مسلم کی شکایت کی تھی۔ پادری نے لکھا ! “ہم نے سنا تھا کہ مسلمان …

فتح ثمرقند اسلامی تاریخ کا ناقابل فراموش واقعہ جسے پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے… Read More »

چور

ایک چور کی توبہ

عربی حکایت ہے کہ ایک بادشاہ اپنی جواں سالہ بیٹی کی شادی کے لیے بہت فکر مند تھا۔ وہ برسوں سے نیک اور عبادت گزار داماد کی تلاش میں تھا۔ ایک دن اس نے وزیر کو بلایا اور کہا کہ کسی طرح میری بیٹی کے لیے میری رعایا میں سے عبادت گزار انسان کو تلاش …

ایک چور کی توبہ Read More »

اللہ کی تدبیر ہماری سوچ سے کہیں بہتر ہے...

اللہ کی تدبیر ہماری سوچ سے کہیں بہتر ہے…

“ﮐﯿﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﺭﺣﻤﺪﻝ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻇﺎﻟﻢ؟”….. ایک بزرگ ولی اللہ جناب داؤد طائی رحمتہ اللہ علیہ سے منسوب ایک حکایت ہے کہ: ان کے شہر ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﯿﻮﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﺼﯿﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﭨﻮﭦ ﭘﮍﮮ۔ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻭﺭ ﮐﻞ ﺟﻤﻊ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺑﺲ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ۔ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ …

اللہ کی تدبیر ہماری سوچ سے کہیں بہتر ہے… Read More »

سبز پوش

موسیٰ کلیم اللہ کا خُدا سے کلام

حضرت موسیؑ نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا: یااللہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں تو کیا عطا کرتے ہیں ؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی۔ حضرت موسیٰ نے پھر کہا: یااللہ اگر زیادہ مہربان ہوتے ہیں تو؟ اللہ تعالیٰ نے پھر فرمایا: دوسری بیٹی بھی عطا کر دیتا …

موسیٰ کلیم اللہ کا خُدا سے کلام Read More »

حضرت نوح علیہ السلام کا ملک الموت سے کلام

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر تقریباً 950 سال تھی۔ وہ جس جھونپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھا جسم باہر ہوتا۔ جب حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرنے آئے تو پوچھا: آپ نے اتنے سال اس جھونپڑی میں گزار دئیے آپ چاہتے …

حضرت نوح علیہ السلام کا ملک الموت سے کلام Read More »

یقین کا سفر

یقین کا سفر یہ ڈرامہ نہیں, اصل کہانی ہے پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔۔

یقین کا سفر تحریر۔۔۔۔ محمد انوارالحق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالات کی سلاخوں کے پیچھے سے میں اسے نماز پڑھتا دیکھ رہا تھا۔۔۔ وہ پچیس چھبیس سال کا خوبصورت نوجوان قتل کے مقدمے میں دو دن پہلے ہی یہاں لایا گیا تھا جہاں سے چند دن بعد عدالتی کاروائی کے بعد اسے جیل منتقل کیا جانا تھا۔۔۔ اس …

یقین کا سفر یہ ڈرامہ نہیں, اصل کہانی ہے پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔۔ Read More »

رابعہ بصری

اولیاء اکرام کے کرامات: واقعہ رابعہ بصری

ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﮐﮯﯾﮩﺎﮞ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﻭﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﻧﮯﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﺩﻣﮧ ﮐﻮ ﺍﻟﮓ ﺑﻼ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻮﺍﺿﻊ ﮐﯿﻠﺌﮯﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﻮ ہےـ ﺧﺎﺩﻣﮧ ﻧﮯﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩہے۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﻧﮯﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭨﯽ ﺳﮯﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ؟ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯﺣﺼﮯﻣﯿﮟ …

اولیاء اکرام کے کرامات: واقعہ رابعہ بصری Read More »