رنگ گورا کرنے کی کریم کے استعمال سے خواتین کی اموات میں اضافہ

برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رنگ گورا کرنے کی کریم میں ایسے اجزا شامل ہیں جو آگ کو اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں اور اسی باعث خواتین کی اموات میں اضافہ بھی ہوا۔ برطانوی تحقیقاتی ادارے برائے ادویات ..مزید پڑھیں