مسائل کے حل کے لیے اقدامات ہماری اولین ترجیح ہے، عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی و چیف سیکریٹری کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسران اپنے دروازے عوام کے لیے کھلے رکھیں، عوامی شکایات اور حل کے لیے 2 گھنٹے مختص کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور سرکاری افسر کی گاڑی چوری

شہر قائد میں ایک اور سرکاری افسر کی گاڑی غائب ہوگئی اور نامعلوم ملزمان ڈیفنس سے ملیر ڈ ویلپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گاڑی چوری کرکے لے گئے۔ گزری پولیس کے مطابق چوری شدہ گاڑی ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ..مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پرافغانستان روانہ ہوگئے جہاں صدارتی محل میں ہی وفود کی سطح پر پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج ..مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی علاقوں میں برستے بادلوں نے موسم خوشگوار کر دیا

لاہور: پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی علاقوں میں برستے بادلوں نے موسم خوشگوار کر دیا، مختلف شہروں میں بھیگی رُت سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق موسم نے لی انگڑائی اور مختلف شہروں میں رم جھم سے موسم ..مزید پڑھیں

وفاقی حکومت میں ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور اس کے ذیلی خودمختار اداروں میں ایک لاکھ 71 ہزار 2 سو 37 آسامیاں خالی ہیں جو اداروں کے لیے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد کے تقریباً 18فیصد پر مشتمل ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب ..مزید پڑھیں

پاکستان کا قرضہ 30 ہزار ارب روپے، ہر روز 6 ارب سود ادا کر رہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج  پاکستان کا قرضہ 30 ہزار ارب روپے کا ہے اور ہم قرضوں پر ہر روز 6 ارب روپے سود ادا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سے ..مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کی میت سرد خانے سے جاتی امرا پہنچا دی گئی

لاہور: سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت سردخانے سے جاتی امرا پہنچا دی گئی ، سابق وزیراعظم نوازشریف ،ان کی والدہ، شریف فیملی کے دیگر افراد اور خواتین کارکن بیگم کلثوم نواز کا آخری دیدار کر رہے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے راولپنڈی میانوالی ٹرین کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے راولپنڈی میانوالی ٹرین  کا افتتاح  کر دیا۔ اس موقع  پر ان کا کہنا تھا کہ ساری سہولتیں امیروں کے لیے ہوتی ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران ..مزید پڑھیں