بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات کیلئے جاتی امراء میں تیاریاں مکمل

لاہور میں بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات کیلئے جاتی امراء میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات کیلئے جاتی امراء میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ کلثوم نواز کا جسد خاکی نماز ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: منشیات برآمدگی کے الزام میں قید دس سالہ بچہ گیارہ برس بعد رہا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کے الزام میں قید 10 سالہ بچے کو 11 سال بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ فیصل آباد کی سنٹرل جیل میں 11 سال ایک ماہ سے قید 21 سالہ نوجوان محمدعدنان ..مزید پڑھیں

برطانوی حکومت نے اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی پٹیشن مسترد کر دی

لندن : برطانوی حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی پٹیشن مسترد کر دی اور کہا پاکستان سے تحویل مجرمین کا معاہدہ نہیں، قانون میں گنجائش مگر پاکستان باضابطہ رابطہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ ..مزید پڑھیں

ترکی اور پاکستان کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترکی اور پاکستان کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط ثقافتی اور عوامی تعلق قائم ہے۔ دفتر خارجہ میں ترک ہم منصب میولوت چاوش ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا اسلام آباد کے صنعتی یونٹس سے متعلق 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ماحولیات اور ڈائریکٹر ایچ آر سیل سپریم کورٹ کو اسلام آباد کے صنعتی یونٹس کا معائنہ کر کے 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعہ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ..مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی ہے، نماز جنازہ جاتی امرا کے میڈیکل سٹی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی، مولانا طارق جمیل نمازہ جنازہ پڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈے پرغور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلا س میں وزارت کیڈ کا خاتمہ ..مزید پڑھیں