سامعہ شاہدقتل کیس: برطانوی رکن پارلیمنٹ نے وزیراعظم عمران خان سے مداخلت کا مطالبہ کردیا

برطانوی رکن پارلیمنٹ  ناز شاہ نے پاکستان میں قتل کی گئی  پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے قتل کیس میں وزیراعظم عمران خان سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ سامعہ شاہد کو 2016 میں جہلم میں مبینہ ..مزید پڑھیں

آرمی چیف کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعلیٰ معیار کے اسکالرز اور انجینئرز تیار کررہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ..مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی مبینہ غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

لندن: لندن میں ایپا ایوارڈ کے دوران پاکستانی ہائی کمشنر نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ طوفان بدتمیزی برپا کردی، معاملے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نوٹس لے لیا ۔ تفصیل کے ..مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاونٹس کیس: جے آئی ٹی نے اپنا سیکریٹریٹ کراچی میں قائم کرلیا

کراچی: جعلی بینک اکاوئنٹس کے معاملہ کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کرد ہ جے آئی ٹی نے اپنا سیکریٹریٹ کراچی میں قائم کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی ممبران نے اسلام آباد کی ..مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کلثوم نواز کی نماز جنازہ پڑھائیں گے

لاہور: مولانا طارق جمیل بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ پڑھائیں گے اس بات کا اعلان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان ہے، جس میں وزارت کیڈ ختم کرنے کا معاملہ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران ..مزید پڑھیں

عالمی امن کے لیے پاکستان کی گراں قدرخدمات ہیں، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن کا اہم رکن اور عالمی امن کے قیام کے لیے اس کی گرانقدر خدمات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں ..مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب ..مزید پڑھیں