وزیر خارجہ خواجہ آصف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات ٗ دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد :وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی لعنت پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔وزیر خارجہ خواجہ آصف سے منگل کو یہاں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات ..مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز اورماضی کے زخموں پر مرہم وزیراعلیٰ پنجاب

لاہوروزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وسائل سے محروم اورغریب عوام کے طرز زندگی میں بہتری لاناپاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کاایجنڈا ہے اوراس ایجنڈے کی تکمیل کیلئے صوبے بھر میں اربوں روپے کی لاگت سے فلاح عامہ ..مزید پڑھیں

پی ٹی وی سنٹر اسلام آباد کی پیشکش مزاحیہ ڈرامہ سوپ ’’ نواب گھر ‘‘ اگلے ماہ آن ائیر کر دی جائیگی

لاہور: پی ٹی وی سنٹر اسلام آباد کی پیشکش مزاحیہ ڈرامہ سوپ ’’ نواب گھر ‘‘ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے آن ائیر کر دی جائے گی جس کی کاسٹ میں اداکارہ عینی طاہرہ ، امان اللہ ، افتخار ٹھاکر ..مزید پڑھیں

گلوکار ملکو میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کیلئے 24 اگست کینیڈا روانہ ہوں گے

لاہور : گلوکار ملکو میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کے لئے کل (جمعرات) کینیڈا روانہ ہوں گے جہاں وہ تمام بڑے شہروں میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔ ملکو ایک ہفتے تک کینیڈا میں پرفارم کرنے کے بعد ..مزید پڑھیں

اسلام آباد اوپن کراٹے چیمئن شپ ، خیبرپختونخوا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پشاور: پہلا اسلام آباد اوپن آزادی کراٹے چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا نے بہترین کا رکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی ، اسلام آباد نے دوسری اور ساہیوال کی ٹیم تیسرے نمبر پررہی ۔ ..مزید پڑھیں