کرپشن کے معاملے پر سعودی عرب سے معاہدہ کیا جائے گا، وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کرپشن کے پیسے کے خلاف پورے یورپ میں قانون سازی ہوئی ہے، ہم سعودی عرب کے ساتھ بھی کرپشن کے معاملے پر معاہدہ کریں گے، تحویل مجرمان کے معاہدے سے پاکستان کو ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن صفدراڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: پیرول کی مدت ختم ہونے پر نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کو اڈیاالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر کو خصوصی طیارے کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان پہلے سرکاری دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے اور اگلے روز واپس آجائیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم کودورہ سعودی عرب کی دعوت ..مزید پڑھیں

وعدے کو ایک مہینہ ہو گیا، دھاندلی کے مسئلے پر پارلیمانی کمیشن بنایا جائے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ نواز کی جانب سے ایک مرتبہ پھر انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر پارلیمانی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد قومی اسمبلی کے باہر پارٹی رہنماؤں کے ..مزید پڑھیں

کرپشن کے خاتمے کے لیے اداروں کو مضبوط کرنا ہو گا، صدر مملکت

اسلام آباد:صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن پر قابو پانے کے لیے صاف وشفاف نظام ضروری ہے۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں

ہم حکومت کو 100 دن دیں گے، عمران خان وعدے پورے کرکے دکھائیں، احسن اقبال

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو سو دن پورے کرنے دیں گے اور دیکھیں گے کہ وزیراعظم عمران خان کتنے وعدے پورے کرتے ہیں، حکومت نے گیس بجلی مہنگی ..مزید پڑھیں

صدرِمملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلا خطاب

اسلام آباد: نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلی مرتبہ خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ قائد اعظم انصاف اور عدل والا پاکستان چاہتے تھے، مسلم لیگ ن اجلاس سے واک ..مزید پڑھیں

ولید اقبال کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ولید اقبال کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئندہ دو سے تین روز تک باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق این اے 131 سے ..مزید پڑھیں

نواز شریف اڈیالہ جیل جاتے ہو ئے والدہ سے مل کر جذباتی ہو گئے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر جاتی امراسے اڈیالہ جیل کے لیے روانہ ہو گئے اس موقع پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی والدہ سے الوداعی ملاقات کی اور جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔ والدہ شمیم ..مزید پڑھیں