عمران خان نے پانچ بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا ہے، یہ روحانیت نہیں شیطانیت ہے۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی معروف روحانی شخصیت کے ساتھ شادی کی خبروں پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے عمران خان کے عمل کو شیطانیت قرار دیا۔  وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد ..مزید پڑھیں

بے گناہوں کیلئے آواز اٹھانے والے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ساتویں برسی۔

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر 4 جنوری 2011 کو ان کے اپنے ہی سکیورٹٰی گارڈ انتہا پسند نظریات رکھنے والے “ممتاز قادری” کے ہاتھوں قتل کر دیئے گئے تھے۔ سلمان تاثیر نے توہین رسالت کے جرم میں ملوث مسیحی برادری ..مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن لاہور کا مشترکہ ہنگامی اجلاس

لاہور: پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن لاہور کا مشترکہ ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر اور منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید ..مزید پڑھیں

آنے والے دن سیاست کیلئے اہم، سب کو ساتھ لیکر چلیں گے‘ چودھری شجاعت حسین

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پیر صاحب پگاڑا اور سید غوث علی شاہ کو دورۂ لاہور کی دعوت دے دی۔ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہمارا کسی سے کوئی اختلاف ..مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکی پر، چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا

عالمی برادری کو دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کر نا چاہئے، چینی وزارت خارجہ چین اور پاکستان کو ہر ماحول میں اسٹریٹجک شراکت داری کو قائم رکھنا ہے، پاکستان دوسرے ممالک کیساتھ دہشت گردی سمیت خطے میں امن ..مزید پڑھیں

قانون پر چلتا ہوں اسی لیے قانون کا لاڈلا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ضمانت منظور کیے جانے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ میں قانون پر چلتا ہوں اس لیے قانون کا لاڈلا ہوں۔ ساتھ ہی ساتھ عمران خان ..مزید پڑھیں

الشیخ مصالحہ جات (اے این فوڈز)کے نام سے مشہور کمپنی مرچوں میں زہریلے رنگ کی ملاوٹ کرتے ہوئے پکڑی گی, پنجاب فوڈ اتھارٹی

تفصٰیلات کے مطابق پنجاب  فوڈ اتھارٹی  جو آج کل ملاوٹ مافیا کے خلاف بہت متحرک ہے، نے گوجر خان میں ایک اے این فوڈز (المعروف الشیخ مصالحہ جات) کے نام سے مشہور کمپنی کی فیکڑی پر چھاپہ مارا ۔ یہ ..مزید پڑھیں

شریف خاندان میں اختلافات کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں اور نواز شریف احتساب سے بچنے کے لیے سعودی عرب نہیں گے۔ ترجمان نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف حالیہ دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ اور انکے بھائی اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہاز شریف پہلے سے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ اس حوالے سے خبریں گردش میں ہیں کہ نواز شریف  نیب کیسز ..مزید پڑھیں