کراچی کے 2 ڈینٹل، لاہور کے 5 میڈیکل کالج بند کرنے کے نوٹس

کراچی:پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے کراچی سمیت لاہور میں قواعدکے برخلاف شعبہ طب کی تدریس دینے والے7میڈیکل وڈینٹل کالجوں کو بند کرنے کیلیے نوٹس جاری کردیے، ان میں لاہورکے 5نجی میڈیکل جبکہ کراچی کے2 نجی ڈینٹل کالج شامل ہیں۔ ..مزید پڑھیں

آئین کے مطابق بروقت انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ‘لیاقت بلوچ

لاہور :جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ معرکہ بدر حق و باطل میں واضح امتیاز اور کفر و اسلام کا پہلا معرکہ تھا جس نے پوری دنیا میں عیاں کردیا کہ ..مزید پڑھیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے اور انتخابات کا شیڈول ..مزید پڑھیں

پولیس کو سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کی سکیورٹی پر لگا دیا گیا ہے، کیا پولیس کا صرف یہی کام رہ گیا ہے؟،چیف جسٹس

لاہور:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چاروں صوبوں میں اہم شخصیات کودی گئی سکیورٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پولیس کو سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کی سکیورٹی پر لگا دیا گیا ہے، کیا پولیس ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست میں ..مزید پڑھیں

پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کے لیے ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کے لیے ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ابتدائی طورپرلاہورکے سروسز ہسپتال میں نومولودبچے اوراس کی والدہ کوجدیدٹیگ لگائے جائیں ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف والے ایک نام دیتے ہیں اور واپس لے لیتے ہیں،ایاز صادق

لاہور:سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے ایک نام دیتے ہیں اور واپس لے لیتے ہیں ،کل کابینہ بنائیں گے اور واپس لے لیں گے ،نیوکلیئر بٹن دبائیں گے اسے واپس لیں گے ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق وزراء ،سرکاری افسران کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا تمام ریکارڈ 5 جون کوطلب کرلیا

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے غیر استحقاق شدہ گاڑیوں کو فوری ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے سابق وزراء اور سرکاری افسران کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا تمام ریکارڈ بھی 5 جون کوطلب کرلیا۔ ..مزید پڑھیں

اصغر خان عملدرآمد کیس ،پیسے وصول کرنیوالے نواز شریف، جاوید ہاشمی ،عابدہ حسین سمیت21 سویلین کو نوٹس جاری

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں پیسے وصول کرنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور عابدہ حسین سمیت21 سویلین ،انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ..مزید پڑھیں