دوبڑی پارٹیوں کی پالیسیوں نے امیروں کو مزید امیر اور غریبوں کو غریب تر بنا دیا ہے ٗ عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پاکستانی ادارے کمزور ہیں اور الیکشن کے بعد اس مسئلے کے حل کیلئے کام کریں گے ٗ تحریک انصاف الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی ٗریاستی ادارے کمزور ہونے ..مزید پڑھیں

پاکستان کا موثر امیج اجاگر کرنے کے لیے مضبوط خارجہ پالیسی ناگزیر ہے ٗجسٹس (ر) ناصر الملک

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کہاہے کہ پاکستان کا موثر امیج اجاگر کرنے کے لیے مضبوط خارجہ پالیسی ناگزیر ہے۔ نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزارت ..مزید پڑھیں

ریحام خان نے کتاب کیلئے شہباز شریف سے پیسے لینے اور مریم نواز سے ملاقات کی تردید کر دی

الزامات لگانے والوں کے خلاف عدالت جاؤں گی ٗچیف جسٹس سے معاملے کا نوٹس لینے کی بھی اپیل سمجھ سے بالاتر ہے کہ آخر پی ٹی آئی میری کتاب سے کیوں پریشان ہے؟ ٗانٹرویو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ..مزید پڑھیں

یہ ذہن نشین کر لیں آج سے ہماری ترجیحات میں سب سے اہم پانی ہے ٗچیف جسٹس ثاقب نثار

پاکستان کا 20 فیصد جی ڈی پی پانی پر منحصر ہے، ہم پانی کی ایسی صورتحال کو دیکھتے رہے تو مرجائیں گے، 48 سال ہو گئے ملک میں کوئی ڈیم نہیں بنا ٗ بیرسٹر ظفر اللہ کسی پارٹی کے منشور ..مزید پڑھیں

کراچی کے 2 ڈینٹل، لاہور کے 5 میڈیکل کالج بند کرنے کے نوٹس

کراچی:پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے کراچی سمیت لاہور میں قواعدکے برخلاف شعبہ طب کی تدریس دینے والے7میڈیکل وڈینٹل کالجوں کو بند کرنے کیلیے نوٹس جاری کردیے، ان میں لاہورکے 5نجی میڈیکل جبکہ کراچی کے2 نجی ڈینٹل کالج شامل ہیں۔ ..مزید پڑھیں

آئین کے مطابق بروقت انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ‘لیاقت بلوچ

لاہور :جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ معرکہ بدر حق و باطل میں واضح امتیاز اور کفر و اسلام کا پہلا معرکہ تھا جس نے پوری دنیا میں عیاں کردیا کہ ..مزید پڑھیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے اور انتخابات کا شیڈول ..مزید پڑھیں

پولیس کو سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کی سکیورٹی پر لگا دیا گیا ہے، کیا پولیس کا صرف یہی کام رہ گیا ہے؟،چیف جسٹس

لاہور:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چاروں صوبوں میں اہم شخصیات کودی گئی سکیورٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پولیس کو سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کی سکیورٹی پر لگا دیا گیا ہے، کیا پولیس ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست میں ..مزید پڑھیں

پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کے لیے ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کے لیے ریڈیوفریکونسی ٹیگ سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ابتدائی طورپرلاہورکے سروسز ہسپتال میں نومولودبچے اوراس کی والدہ کوجدیدٹیگ لگائے جائیں ..مزید پڑھیں