کرپشن کے کورونا سے عوام حساب لیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ کورونا کے شدید خطرات میں عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانا سیاسی سفاکی اور ظلم ہے۔ معمولی سیاسی فائدے کیلئے بے گناہ انسانوں اور کارکنان کی زندگیوں سے کھیلنا ..مزید پڑھیں

Advertisements

اپوزیشن اپنے دو کلوگوشت کے لئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری

جہلم:  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اپنے 2 کلو  گوشت کے لئے پوری گائے ذبح کرنا چاہتی ہے۔ اپوزیشن 10 لاکھ جلسے بھی کر لے تو این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم ..مزید پڑھیں

ٹرمپ ہٹ گیا مودی اور عمران کا وقت بھی آنے والا ہے، مولانا فضل الرحمن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا ..مزید پڑھیں

‘معاشی و سماجی ترقی کے ذریعے صوبے کے عوام کی احساس محرومی دور کریں گے’

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ملکی ترقی کا باعث بنے گی، وزیراعظم کا دورہ بلوچستان خوشحالی کی نوید ثابت ہوگا۔ کشمور سانحے پر صدمے کی کیفیت ہے اور دل گرفتہ ہے، ..مزید پڑھیں

کشمور سانحے پر صدمے کی کیفیت ہے اور دل گرفتہ ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سانحہ کشمور پر کہا ہے کہ جنسی زیادتیوں کو روکنے کا واحد حل سزائے موت ہے۔ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار کے لیے اعلیٰ ایوارڈ کی سفارش کریں گے، ..مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے الطاف حسین کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بانی متحدہ الطاف حسین کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے 1210 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری ..مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کو نواز شریف کے خلاف بولنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ نے پارٹی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کی مجلس شوریٰ کا اجلاس منگل کو سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت ..مزید پڑھیں