سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر پر حملہ، صحافی برادری کا احتجاج

 سلیم صافی کے گھر پرمسلح افراد کی جانب سے حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے اس سے صحافیوں کو حق اور سچ لکھنے سے کوئی نہیں روک سکتا، عارف بنگلزئی چمن پریس کلب میں چوری توڑ پھوڑ اور سینئر صحافی ..مزید پڑھیں

Advertisements

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں شریک تین ملزمان پر فرد جرم عائد

 ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے ‘ وکیل سعید احمد سپریم کورٹ کا احترام ہے لیکن ابھی وہاں سے کوئی حکم نہیں آیا‘ جج بشیر احمد اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے والےامیدواروں کیلئے ویب سائٹ پر آن لائن فارم اپ لوڈ کردیا

دہری شہریت ، پاکستان سے باہر جائیداد ، قرض معاف کرانے سمیت دیگر سوالات کے جوابات بھی دینا ہوں گے لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)نے سینیٹ کے آزاد ارکان کی پارٹی میں شمولیت کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

کامیاب ہونیوالے 17 سینیٹرز کو (ن) لیگ میں شمولیت کی اجازت دی جائے ‘ شہبازشریف کی جانب سے آصف کرمانی نے درخواست جمع کرائی لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)نے سینیٹ کے آزاد ارکان کی پارٹی میں شمولیت کیلئے الیکشن کمیشن سے ..مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون ماہر تعلیم کے لیے امریکی سول ایوارڈ

پاکستانی ڈاکٹر نور یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی واحد جنوبی ایشیائی خاتون ہیں۔ پاکستانی خاتون ماہر تعلیم ڈاکٹر نور فاطمہ کو سب سے بڑے امریکی سول ایوارڈز میں سے ایک سے نوازا گیا۔ امریکہ کے محکمہ تعلیم نے انٹرنیشنل اسلامک ..مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کو 15اپریل تک تمام اعتراضات پر فیصلہ سنایا جائیگا

کوئٹہ : الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 3اپریل تھی اب تک بلوچستان سے 104اعتراضات موصول ہوئے ہیں جبکہ مجموعی طورپر ملک بھر سے 1ہزار 286اعتراضات موصول ہوئے ہیں الیکشن کمیشن ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آئین و انسانی حقوق کے خلاف کوئی بھی کام کالعدم کر سکتی ہے‘چودھری شجاعت حسین

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر حکومت انسانی حقوق یا آئین یا ان دونوں کے خلاف کوئی کام کرتی ہے تو سپریم کورٹ کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اس کام کو کالعدم قرار دے دے۔ ..مزید پڑھیں