کوئٹہ: 13 سالہ طیبہ کو بھائی نے زیادتی کر کے قتل کر دیا

پولیس کے مطابق ملزم کامران کے موبائل ریکارڈ سےحاصل کی جانے والی گفتگو کے بعد اسے گرفتار کیا گیا  کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں اتوار کو 13 سالہ طیبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا ..مزید پڑھیں

Advertisements

آمدن سے زائد اثاثے ریفرنس:  چند سالوں میں اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا اضافہ

آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے بناے کے ریفرنس میں چند سالوں میں اسحاق ڈار کی دولت 91 گنا اضافے کا انکشاف اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں انکشاف ہوا ہے کہ سولہ سالوں ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی متعلقہ اداروں کو میڈیکل کالج کے اہم منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلی خیبرپختونخواپرویز خٹک نے ضلع لوئر دیر کے صدر مقام تیمر گرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے اہم منصوبے کو جلد ازجلد مکمل کرنے اور اس مقصد کیلئے ضروری لوازمات پورا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواپرویز خٹک ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کم عمر بچی کے قتل کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان  نے کلی اسماعیل میں کم عمر بچی کے قتل کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں کم عمر بچی کے قتل کے واقعہ ..مزید پڑھیں

دینی وسیاسی جماعتوں کا 5فروری یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

دینی وسیاسی جماعتوں نے5فروری کو یوم یکجہتی  کشمیر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ تمام جماعتوں نے مل کر کیا لاہور:  کل مسالک ’’ورلڈ پاسبان ختم نبوت‘‘آفس گلبرگ لاہور میں سالانہ کل جماعتی یکجہتی کشمیر کانفرنس میں ملک کی ..مزید پڑھیں

جعلی چھاپوں ،جرمانوں کی وصولی روکنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرلیا ‘ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

جرمانہ وصولی کیلئے امبوزڈ فائن بک کا اجراء ، خصوصی کارڈکے حامل مجسٹریٹ کے علاوہ کوئی چھاپہ نہیں مار سکے گا صارفین کیلئے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا جائے گا ،حقوق سے آگاہی کیلئے بھی بھرپور مہم چلائی جائیگی‘ میاں ..مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں ضلع کی سطح پر جدید سپورٹس کمپلیکس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے‘ رانا ارشد

کھیلیں اور تفریح کے مواقع نوجوان نسل کی شخصیت کی متوازن نشونما اور پروان میں اہم کردار ادا کرتے ہیں‘ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی محمد ارشد رانانے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں ..مزید پڑھیں

راؤانوار ٗپولیس پارٹی،ذرین داوڑکی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ کا خط

کراچی :سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار ٗان کی پولیس پارٹی اور راؤ انوار کے سر کی قیمت لگانے والے ذرین داوڑ کی گرفتاری کیلئے محکمہ داخلہ سندھ نے چاروں صوبوں ٗاسلام آباد ٗگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انتظامیہ ..مزید پڑھیں

شہید نقیب للہ محسود سمیت سینکڑوں بیگناہوں کانامزد قاتل گرفت میں کیوں نہیں آتا، مولانا عبدالغفور حیدری

کیا ایک چھوٹا سا پولیس افسر ریاست سے طاقتور ہے؟کیا اس کے عمل سے سندھ پولیس کے تاریخی کرداد کو مسخ نہیں کیا جارہا ہے،نقیب شہید کا قاتل اگر فوری طور پر گرفتار کرکے جوڈیشنل انکوائری نہ کرائی گئی تو ..مزید پڑھیں