کیوں نہ شیخ زید ہسپتال کا کنٹرول بھی خود سنبھال لیں، چیف جسٹس

کیا حمزہ شہباز کے کہنے پر شیخ زید ہسپتال کے چیئرمین فرید خان کو توسیع دی جارہی ہے، فرید خان کی مدت ملازمت میں توسیع کیوں کی گئی ہسپتال کو برباد کر کے رکھ دیا‘ہسپتال کی صوبے کو منتقلی کا ..مزید پڑھیں

Advertisements

سپریم کورٹ آئین و انسانی حقوق کے خلاف کوئی بھی کام کالعدم کر سکتی ہے‘چودھری شجاعت حسین

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر حکومت انسانی حقوق یا آئین یا ان دونوں کے خلاف کوئی کام کرتی ہے تو سپریم کورٹ کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اس کام کو کالعدم قرار دے دے۔ ..مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کو بھارتی کی بربریت کے خلاف پرزوراحتجاج کرنا چاہیے، فضل الرحمان

لاہور: سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو بھارتی بربریت کے خلاف پرزوراحتجاج کرنا چاہیے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ جمعے کے روز ..مزید پڑھیں

عمران خان طالبان کا بچھڑاہوا بھائی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ طالبان کا بچھڑا ہوا بھائی عمران خان نواز شریف ہی کی ایکسٹینشن ہے۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ..مزید پڑھیں

ہم ن لیگ سے وزارت اعلیٰ بھی چھین لیں گے ، آصف زرداری

لاڑکانہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چیئرمین سینیٹ کی طرح آئندہ انتخابات میں پنجاب کی وزارت اعلٰی بھی ن لیگ سے چھیننے کا دعویٰ کردیا۔ گڑھی خدابخش میں بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو ..مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن بلوچستان اورپیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کا حکومت کو مطالبات تسلیم کرنے کیلئے دو روز کاالٹی میٹم

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن بلوچستان اورپیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے حکومت کو مطالبات تسلیم کئے جانے کے حوالے سے دو روز کاالٹی میٹم دے دیا،بصور ت دیگر صوبہ بھر میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند کردی جائیں گی۔اس ..مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خادم رضوی اور افضل قادری سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا

اسلام آباد :انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری ملزم قرار دیدیا ہے ۔منگل کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے فیض آباد دھرنا ..مزید پڑھیں

افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کیا جارہاہے ،میر عبدالقدوس بزنجو

چاہے کوئی شخص کتناہی بااثر کیوں نہ ہو اگر قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو کارروائی کی جائیگی، وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ،صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ ..مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی بے توقیری میں حکمران جماعت کا ہاتھ ہے ،شیری رحمن

پیپلزپارٹی کے دور میں احتجاج کے طور پر مینار پاکستان پر ہاتھ کے پنکھے جھلنے والے لوڈشیڈنگ پر قابو نہیں پاسکے ہیں، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد :پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمن نے ..مزید پڑھیں