توہین عدالت کیس: نہال ہاشمی کی جگہ میں ہوتا توشرم سے مرگیا ہوتا: چیف جسٹس

عدالت کے عدالت کو گالیاں پر ہوں‘ کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ عدالت کو گالیاں نہیں دیں: نہال ہاشمی کی 3رکنی بنچ کے سامنے استدعا ایسی باتیں اپنی ذات کیلئے کہہ سکتے ہیں؟سزا کا فیصلہ وکلاء کی مشاورت سے ..مزید پڑھیں

Advertisements

میاں صاحب اب تو کچھ رہے ہی نہیں تو کارروائی کیا کریں: چیف جسٹس

توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس‘ اب تو یہ کیس غیر موثر ہو چکا ہے: جسٹس اعجاز الاحسن loading… اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ ..مزید پڑھیں

لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے شہری زخمی کر دیا گیا

لاہور:اچھرہ کے علاقہ میں دیرینہ دشمنی پر ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے شہری کو زخمی کر دیا ،پولیس نے جائے وقوعہ کا جائز ہ لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اچھرہ کے علاقہ بابااعظم چوک کے ..مزید پڑھیں

جڑانوالہ معصوم بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا لی گئیں،بعض معصوم سکول یونیفارم میں ملبوس تھیں۔

تفصیلات کے مطابق معصوم بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا لی گئیں.بعض معصوم سکول یونیفارم میں ملبوس تھیں۔ چہرہ چھپانے پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔روح لرزانے والی ویڈیو ز ۔ جس میں بچے ، عاقب، رانانجی اور اعجازعرف بلا ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں صنعتیں لگانے کیلئے صنعتکاروں کو ٹیکس میں چھوٹ سمیت دیگر مراعات دی جائیں گی،سپیکر خیبرپختونخوا

پشاور:سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا آئندہ کا نعرہ معیشت کی ترقی اور فراہمی روزگار ہو گا۔خیبرپختونخوامیں صنعتیں لگانے کیلئے صنعتکاروں کو ٹیکس میں چھوٹ سمیت دیگر مراعات دی جائیں گی۔انہوں نے ان خیالات ..مزید پڑھیں

کراچی والے تیار رہیں، ٗپارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کیدرمیان مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کیدرمیان مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں منگل تک گرمی میں اضافے کی ..مزید پڑھیں

گندے پانی پر سے جنازہ لے جانے کا کیس: سپریم کورٹ نے وزیر تعلیم اور رکن قومی اسمبلی کو طلب کر لیا

جو لوگ جنازے کو گندے علاقے سے لے کر گئے ان کے کپڑے گندے ہو گئے ہوں گے ٗاس کا کون ذمہ دار ہے؟ چیف جسٹس چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے گٹر کے گندے پانی پر سے ..مزید پڑھیں