بیروز گار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، ٹیکنیکل ٹرینگ اور وظیفہ دیا جائے گا

کورس کے دوران ہر مقامی نوجوان کو پانچ ہزار روپے جبکہ دوسرے شہروں کے نوجوانوں کو دس ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔  حکومت کے وژن 2025ء کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے پیدا ہونے والے روزگار ..مزید پڑھیں

Advertisements

پاکپتن، ساتویں کلاس کے طالبعلم کو سکول سے واپسی پر دو نامعلوم ملزموں نے قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی

پاکپتن: ساتویں کلاس کے طالب علم کو سکول سے واپسی پر دو نامعلوم ملزموں نے قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ تفصیلات کے مطابق چک 26-Sp کا رہائشی طالب علم علی حسن ولد محمد یوسف جو کہ گورنمنٹ ہائی ..مزید پڑھیں

عمران خان 2 روزہ دورہ میں لاہور کے ہر حلقہ میں ممبر شپ مہم کا جائزہ لیں گے ‘عبدالعلیم خان

لاہور جاگ چکا ہے،شہباز شریف اپنے بیانئے پر سب سے پہلے بڑے بھائی کو قائل کریں‘خطاب عمران خان کے دورہ لاہور کیلئے اہم اجلاس ، قائد حزب اختلا ف،اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کی شرکت لاہور: پاکستان تحریک انصاف سنٹرل ..مزید پڑھیں

زمین سے محبت کرنے والا ہر فرد اس کی حفاظت کا عزم کرے ‘شہبازشریف

ارتھ آور کا مقصد آلودگی سے پہنچنے والے نقصان سے آگہی اور زمین سے محبت کا شعور اجاگر کرنا ہے‘ ارتھ آورکے موقع پر پیغام لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ارتھ آور کے موقع پر پیغام میں ..مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالجز میں اضافی فیسوں کی وصولی کے خلاف ازخودنوٹس کی سماعت,اضافی فیسیں واپس کرنے کا حکم:سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کانجی میڈیکل کالجز کو طلبہ سے وصول کی گئی اضافی فیسیں واپس کرنے کا حکم 8لاکھ 50ہزار سے زائد وصول کی گئی فیس واپس ہو گی ،فیصلے پرعملدرآمد نہ کرنیوالے نجی میڈیکل کالجز کے خلاف کارروائی کی جائے ..مزید پڑھیں

نواز شریف جیل سے بھی پارٹی چلا سکتے ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

اس بار بھی عدالتیں ڈکٹیٹر کے دور کی طرح کا فیصلہ دے سکتی ہیں، شاہد خاقان عباسی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے جیل جانے کی باتیں مفروضوں پرمبنی ہیں البتہ وہ جیل گئے تو وہاں ..مزید پڑھیں

لالہ موسیٰ: چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو ہتھوڑے کے وار کر کے قتل کردیا

ملزم شہبازانصاری کی بے روزگاری کے باعث شادی نہی ہورہی تھی جس پر گھر والوں سے اکثر لڑتا جھگڑتا رہتا تھا، پولیس چھوٹے بھائی نے شادی نہ ہونے پر بڑے بھائی کو لکڑی کے ہتھوڑے سے سر میں وار کرکے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں صرف آئین کی پاسداری ہوگی،جوڈیشل مارشل لاء کا آئین میں کوئی تصور نہیں:چیف جسٹس پاکستان

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان  نے کہا کہ ہم نے بھی آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، قسم کھاتا ہوں کہ اس ملک میں جمہوریت کو کوئی نقصان نہیں ہے،جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے ..مزید پڑھیں

عمران خان کی صورت میں پاکستانی قوم کوبہترین لیڈر ملا ہے : پرویز خٹک

پی ٹی آئی میں دوسری جماعتوں سے لوگوں کی جوق در جوق شمولیت عوام کا عمران خان پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے‘ نوشہرہ میں شمولیتی جلسے سے خطاب پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

منظور وسان نے پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے پیش گوئی کر دی

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صنعت منظور وسان نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی ہے۔منظور وسان اپنی سیاسی پیش گوئیوں اور خوابوں کے حوالے سے بہت مشہور ..مزید پڑھیں