وزیرِاعظم کی جانب سے مہاجرین کی شہریت سے متعلق بیان پر تحفظات ہیں،جام کمال خان

کوئٹہ: وزیرِاعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ملکی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے افغان مہاجرین کو شہریت دینے سے متعلق وزیرِاعظم ..مزید پڑھیں

این آر او کیس: آصف علی زرداری کی اثاثوں کی تفصیلات فراہمی حکم کے خلاف اپیل

اسلام آباد:این آر او کیس میں سابق صدر آصف زردرای نے اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کے حکم کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ آصف زاردی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بینظیربھٹو شہید ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اور کپیٹن صفدر کی سزا معطلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: نواز شریف کی سزا معطلی کیس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے جسٹس اطہر من اللہ پر سابق وزیراعظم کے ساتھی ہونے کا اعتراض اٹھا دیا جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ تحریری دلائل کی بنیاد ..مزید پڑھیں

منی بجٹ میں عوام کو 150 ارب کا ٹیکہ لگایا گیا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بجٹ میں عوام کو 150 ارب کا ٹیکہ لگایا گیا۔ تحریک انصاف کا بجٹ مایوس کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں نئے ڈیمز بنانے کی قرار داد کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں نئے ڈیمز بنانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی تاہم اپوزیشن نے قرارداد کی مخالفت کی، فواد چوہدری نے کہا کہ کوئی شخص پانی کے ذخائر کی مخالفت کرے سمجھ سے ..مزید پڑھیں

پاناما ریفرنسز: غلط بیانی پر نیب کی سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی منتقلی کے معاملے میں غلط بیانی پر قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں