نواز شریف اور ڈار کیخلاف احتساب عدالت کو کارروائی سے روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں احتساب عدالت کو کارروائی سے روکنے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے موقف اختیار کیا ہے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں سابق وزیر اعظم، انکے اہل ..مزید پڑھیں

Advertisements

ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پرلگا دیا، پرویزخٹک

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن سے ہماری دائمی خوشحالی کے راستے نکلتے ہیں۔ اس لیے دنیا پاکستان کی اس ضرورت بلکہ مجبوری کو کیوں نہیں سمجھتی کیونکہ افغانستان میں بدامنی کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کریں، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیا الیکشن کرانے کا اعلان کریں اور نیا مینڈیٹ لیں کیونکہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے یہ ضروری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات ..مزید پڑھیں

ناجائز اثاثہ جات کیس؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: ناجائز اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قابل ضمانت وارنٹ ..مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ متاثرین کو نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ متاثرین کو نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مسٹرجستس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر سماعت ملتوی کردی. انٹر کورٹ اپیل پر آج سماعت ہے اس کے ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لاہورسے لندن روانہ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 ..مزید پڑھیں

نواز فیملی کی وطن واپسی سمیت اہم فیصلے آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع

لندن: نواز شریف اور اہل خانہ کی وطن واپسی سمیت آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی نیویارک سے ..مزید پڑھیں