شرم کا مقام ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اپنی ہی عدالتوں کے خلاف زہر اگل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی ایک طفیلی وزیر اعظم ہیں۔نواز شریف جس پر ہاتھ رکھتے ہیں وہ کرپشن کا بادشاہ بنتا ہے۔  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر بھی نواز شریف کا ہاتھ ہے ۔ شرم کا مقام ہے کہ ملک ..مزید پڑھیں

Advertisements

شہبازشریف کی وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری سےملاقات مختلف پراجیکٹس پرتبادلہ خیال

لاہور: خادم اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی وفاقی وزیر توانائی سے ملاقات ہوئی ۔ جس میں جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوام کی سہولت کے لئے مختلف پراجیکٹس پرتبادلہ خیال کیا گیا۔  شہبازشریف نے وفاقی وزیر  سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں

آخر بیرون ملک سے ڈاکٹری کی ڈگری لینے والے حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرکیوں مجبور

حکومتی عدم توجہی ہمارے نوجوان ڈاکٹرز ڈگریاں لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور تقریبا”3ہزار سٹوڈنٹس جو کہ دراصل تین ہزار خاندان ہیں جو مختلف ممالک چین ، روس ،کیوبا ، یوکرائن وغیرہ سے ڈاکٹر بن کر آئے ہیں۔ پی ..مزید پڑھیں

کٹھ پتلی وزیر اعظم پاکستان کی بجائے شریف خاندان کے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں :عبدالعلیم خان

لاہور :  پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نا اہلوں کے نامزد کردہ کٹھ پتلی وزیر اعظم پاکستان کے بجائے شریف خاندان کے مفادات کی جنگ لڑرہے ہیں، نواز شریف کی سیاست دم ..مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ دوسروں پر تنقید سے پہلے شہباز شریف کا ریکارڈ دیکھ لیں

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر محمد شعیب صدیقی نے عمران خان کے بارے رانا ثناء اللہ کی گفتگو کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کے بارے میں ہرزہ سرائی سے ..مزید پڑھیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے دبنگ اور بادشاہ ، سلطان راہی کی 22 ویں برسی 9 جنوری کو منائی جائے گی۔

1971 ء میں فلم ’’بابل ‘‘میں   بدمعاش کے چھوٹے سےکردار سے شہرت کا آغاز  کرنےوالے اور پھر پاکستان فلم انڈسٹری پر کم بیش 25 سالوں  تک راج کرنے والے ورسٹائل اور دبنگ اداکار سلطان راہی کی 22 ویں برسی 9 ..مزید پڑھیں

عمران خان نے پانچ بچوں کی ماں کا گھر اجاڑ دیا ہے، یہ روحانیت نہیں شیطانیت ہے۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی معروف روحانی شخصیت کے ساتھ شادی کی خبروں پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے عمران خان کے عمل کو شیطانیت قرار دیا۔  وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد ..مزید پڑھیں

بے گناہوں کیلئے آواز اٹھانے والے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی ساتویں برسی۔

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر 4 جنوری 2011 کو ان کے اپنے ہی سکیورٹٰی گارڈ انتہا پسند نظریات رکھنے والے “ممتاز قادری” کے ہاتھوں قتل کر دیئے گئے تھے۔ سلمان تاثیر نے توہین رسالت کے جرم میں ملوث مسیحی برادری ..مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن لاہور کا مشترکہ ہنگامی اجلاس

لاہور: پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن لاہور کا مشترکہ ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر اور منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید ..مزید پڑھیں