ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پرلگا دیا، پرویزخٹک

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن سے ہماری دائمی خوشحالی کے راستے نکلتے ہیں۔ اس لیے دنیا پاکستان کی اس ضرورت بلکہ مجبوری کو کیوں نہیں سمجھتی کیونکہ افغانستان میں بدامنی کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعظم ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کریں، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیا الیکشن کرانے کا اعلان کریں اور نیا مینڈیٹ لیں کیونکہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے یہ ضروری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات ..مزید پڑھیں

ناجائز اثاثہ جات کیس؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: ناجائز اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قابل ضمانت وارنٹ ..مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ متاثرین کو نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ متاثرین کو نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مسٹرجستس مظاہر علی اکبر نقوی نے درخواست پر سماعت ملتوی کردی. انٹر کورٹ اپیل پر آج سماعت ہے اس کے ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لاہورسے لندن روانہ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف لاہور سے لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 ..مزید پڑھیں

نواز فیملی کی وطن واپسی سمیت اہم فیصلے آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع

لندن: نواز شریف اور اہل خانہ کی وطن واپسی سمیت آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی نیویارک سے ..مزید پڑھیں

نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ ہم نے پیپلزپارٹی کی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا کیونکہ نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے۔ Loading… کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت (ن) لیگ کی قیادت لندن میں موجود، اہم فیصلہ سامنے آنے والا ہے

لندن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک سے لندن پہنچ گئے جب کہ (ن) لیگ کی دیگر قیادت نے بھی لندن میں ہی ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن میں آج سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریں ..مزید پڑھیں