سانحہ ماڈل ٹاون کے لواحقین نے جسٹس علی باقر نجفی کمیشن کی رپوٹ حصول کے لیے ہوم سیکرٹری کو درخواست دے دی.

سانحہ ماڈل ٹاون کے لواحقین نے جسٹس علی باقر نجفی کمیشن کی رپوٹ حصول کے لیے ہوم سیکرٹری کو درخواست دے دی. درخواست آصف اقبال، قیصر اقبال ،محمد صدیق اور اشفاق رسول کیجانب سے دی گئی ہے درخواست گزار کا ..مزید پڑھیں

Advertisements

شمالی وزیرستان میں قومی کھلاڑیوں کی چھکے چوکوں کی برسات

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے یونس خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیراہتمام یو کے میڈیا الیون کے خلاف ٹی 20 مقابلے میں قومی کھلاڑیوں نے چھکے چوکوں کی بارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طویل بد امنی اوردہشت ..مزید پڑھیں

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 پاکستانی شہری شہید

بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی رکی نہیں ہے، بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں پاکستانی معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کاسلسلہ جاری ہے۔ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے چار ..مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، طاہر القادری

لاہور: پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پنجاب نے ماڈل ٹاؤن میں تاریخ کا بدترین قتل عام کروایا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے ذمےدار قرار دینے ..مزید پڑھیں

محرم الحرام کے حوالے سے پورے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کئے جائیں گے‘ڈی سی جعفر آباد

اوستہ محمد(این این آئی)محرم الحرام کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر آفیس اوستہ محمد میں اعلی سطح کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر جعفرآباد طارق قمر بلوچ کے ہوا ۔جس میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد طارق قمر بلوچ اے ایس پی جعفرآباد ..مزید پڑھیں

مسلسل شکست نےعمران خان کوذہنی مریض بنادیا،مولابخش چانڈیو

یپلزپارٹی کےرہنمامولابخش چانڈیونےکہاہےکہ عمران کوپتاچل گیا ہے کہ سندھ کے لوگ صرف اور صرف پیپلز پارٹی کوچاہتےہیں۔ حیدرآباد کےجلسےکےبارےمیں عمران کوبڑی خوش فہمی تھی جو دور ہوگئی۔ مسلسل شکست نےعمران خان کوچڑچڑابنادیاہے۔مولابخش چانڈیونےکہا کہ آصف زرداری پر بولنےوالا بتائےکہ ان ..مزید پڑھیں