ملکی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی پیداوار 20ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی

لاہور: ملکی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی پیداوار 20ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ترجمان پاور ڈویژن وزارت توانائی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار طلب سے 1797میگاواٹ زیادہ ہوگئی ہے ۔بدھ کی رات بجلی کی پیداوار 20ہزار میگاواٹ رہی ..مزید پڑھیں

Advertisements

مسلح افواج وطن کے دفاع کیلئے بہت قربانیاں دے رہی ہے, وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر

وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج وطن کے دفاع کیلئے بے مثال قربانیاں دے رہی ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بین الاقوامی سطح پر مثبت پیش رفت ہوئی لیکن بھارت مسئلہ کشمیر کے حل ..مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کی کارروائیاں: فوج اور ملالہ پر حملوں کے ملزم سمیت 4 ہلاک

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں اور آج صبح سے ہی شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔ ایس ..مزید پڑھیں

اکتوبر یا نومبر میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کردینگے، عابد شیر علی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اکتوبر یا نومبر میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کریں گے. جیونیوز کے مطابق وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہےکہ ہمارے پاس اب طلب ..مزید پڑھیں

اسپین: اٹلی کے سائیکلسٹ نے وولٹا ریس کا دسواں مرحلہ اپنے نام کر لیا

میڈرڈ: اسپین میں وولٹا سائیکل ریس میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ وولٹا سائیکل ریس بارش سے متاثرہ مشکل اورہیجان خیز راستہ سائیکلسٹ کا امتحان بن گیا۔ اطالوی سائیکلسٹ میتاو ترن تن نے سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں میزبان ملک ..مزید پڑھیں

محکمہ جیل کے ڈھائی ارب میٹروٹرین پر لگانا قابل مذمت ہے‘میاں مقصوداحمد

لاہور میں حساس عمارتوں پر نصب 80فیصد کیمرے خراب ہونے کی تحقیقات ہونی چاہئیں‘امیرجماعت اسلامی پنجاب لاہور (این این آئی) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد نے کہاہے کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ جیل کے ڈھائی ارب روپے میٹروٹرین پر ..مزید پڑھیں