نوازشریف کوایک سے دوسرے اسپتال لے جایا جارہا، ہمیں رحم کی بھیک نہیں چاہیے: مریم

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہناہے کہ نوازشریف کو ایک اسپتال سے دوسرے استپال لے جایا جارہا ہے اور ان کی تضحیک کی جارہی ہے، ہمیں رحم کی بھیک نہیں چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے ..مزید پڑھیں

مقتول خلیل کے بھائی جلیل بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند!

لاہور: سانحہ ساہیوال میں قتل کیے جانے والے مقتول خلیل کے بھائی جلیل مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد جلیل نے جے ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس بحال کردیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس بحال کردیا، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا عرفان صاحب ویلکم بیک، امید ہے بینچ سےآپ کاتعلق اچھا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ..مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کردیا۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر ..مزید پڑھیں