آج کل

پاکستان کی خبریں

حکمرانوں نے دھاندلی کے ذریعے جیتنے کے بعد اقتدار پر قابض ہونے کے باوجود حلقہ میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کروایا ‘یاسمین راشد

لاہور پاکستان تحریک انصا ف حلقہ این اے 120کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ حلقہ کے عوام کو حکمرانوں نے سخت مایوس کیا اور دھاندلی کے ذریعے جیتنے کے بعد اقتدار پر قابض ہونے کے باوجود حلقہ میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کروایا حلقہ کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا۔یوسی …

حکمرانوں نے دھاندلی کے ذریعے جیتنے کے بعد اقتدار پر قابض ہونے کے باوجود حلقہ میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کروایا ‘یاسمین راشد Read More »

جنوبی پنجاب کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز اورماضی کے زخموں پر مرہم وزیراعلیٰ پنجاب

لاہوروزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وسائل سے محروم اورغریب عوام کے طرز زندگی میں بہتری لاناپاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کاایجنڈا ہے اوراس ایجنڈے کی تکمیل کیلئے صوبے بھر میں اربوں روپے کی لاگت سے فلاح عامہ کے پروگرامز کامیابی سے آگے بڑھائے جارہے ہیں ،جس کے تحت متوازن ترقیاتی حکمت عملی …

جنوبی پنجاب کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز اورماضی کے زخموں پر مرہم وزیراعلیٰ پنجاب Read More »

پی ٹی وی سنٹر اسلام آباد کی پیشکش مزاحیہ ڈرامہ سوپ ’’ نواب گھر ‘‘ اگلے ماہ آن ائیر کر دی جائیگی

لاہور: پی ٹی وی سنٹر اسلام آباد کی پیشکش مزاحیہ ڈرامہ سوپ ’’ نواب گھر ‘‘ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے آن ائیر کر دی جائے گی جس کی کاسٹ میں اداکارہ عینی طاہرہ ، امان اللہ ، افتخار ٹھاکر ، رمشا، نواز انجم ، قیصر پیا ، ظفری خان اور امانت چن سمیت دیگر …

پی ٹی وی سنٹر اسلام آباد کی پیشکش مزاحیہ ڈرامہ سوپ ’’ نواب گھر ‘‘ اگلے ماہ آن ائیر کر دی جائیگی Read More »

گلوکار ملکو میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کیلئے 24 اگست کینیڈا روانہ ہوں گے

لاہور : گلوکار ملکو میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کے لئے کل (جمعرات) کینیڈا روانہ ہوں گے جہاں وہ تمام بڑے شہروں میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔ ملکو ایک ہفتے تک کینیڈا میں پرفارم کرنے کے بعد پاکستان واپس آجائیں گے ۔ ملکو نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بعض حاسد …

گلوکار ملکو میوزیکل شوز میں پرفارم کرنے کیلئے 24 اگست کینیڈا روانہ ہوں گے Read More »

ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 14ویں برسی (کل) منائی جائے گی

لاہور : ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 14ویں برسی کل ( جمعرات ) 24اگست کو منائی جائے گی۔ نگینہ خانم کا تعلق پشاور سے تھا۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بطور گلوکارہ کیا اور مختلف پشتو فلموں کے لیے ایک سو تیس گانے گانے کے علاوہ ایک سو سے …

ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 14ویں برسی (کل) منائی جائے گی Read More »

دورہ ورلڈ الیون،کولنگ ووڈ پاکستان آنے کو تیار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق چمپیئن کپتان پال کولنگ ووڈ تین میچوں کی سیریز کے لیے اینڈی فلاور کی کوچنگ میں اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ورلڈ الیون ٹیم کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے سابق ٹی ٹوئنٹی چمپین کپتان پال کولنگ ووڈ نے لاہور …

دورہ ورلڈ الیون،کولنگ ووڈ پاکستان آنے کو تیار Read More »

افغانستان کو 'امریکیوں کا قبرستان' بنادیں گے: طالبان

افغان طالبان نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی افغان پالیسی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا افغان سرزمین سے اپنے فوجیوں کا انخلاء نہیں کرتا تو ’افغانستان کو امریکی افواج کا قبرستان‘ بنا دیا جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے ٹیلی فون پر بات …

افغانستان کو 'امریکیوں کا قبرستان' بنادیں گے: طالبان Read More »

بلال خان پاکستانی گلوکارکی موت کی خبرسوشل میڈیا پروائرل

کیسی ہیران کن بات ہے کہ بات کہاں سے شروع ہیئ اور کہاں تک پہنچ گئی. یہاں تک کہ شاہ رخ خان، امیتابھ بچن سمیت متعدد اداکار جھوٹی موت کی خبر کا شکار ہوچکے ہیں. شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنےوالے متعدد اداکاروں کی موت کی جھوٹی خبر آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی …

بلال خان پاکستانی گلوکارکی موت کی خبرسوشل میڈیا پروائرل Read More »

سول اور ملٹری تعلقات میں کوئ دراڑ نہیں : میجر جنرل آصف غفور

جی ایچ کیو راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 15 جولائی سے خیبر فور آپریشن کیا تھا جو آج مکمل کر لیا گیا ہے، آپریشن بہت مشکل تھا لیکن اس دوران 253 کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کرایا گیا۔ راجگال اور شوال میں ایک ایک دہشت گرد …

سول اور ملٹری تعلقات میں کوئ دراڑ نہیں : میجر جنرل آصف غفور Read More »

امریکہ اب پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر خاموش نہیں رہے گا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں جنوبی ایشیا کے بارے میں اپنے پہلے خطاب میں پاکستان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ‘اب پاکستان میں دہشت گردوں کی قائم پناہ گاہوں کے معاملے پر مزید خاموش نہیں رہ سکتا۔’ فورٹ میئر آرلنگٹن میں تقریباً آدھے گھنٹے تک کی گئی تقریر میں …

امریکہ اب پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر خاموش نہیں رہے گا: صدر ٹرمپ Read More »