میں اپنی پارٹی کے اصولوں کے مطابق چلوں گا، اسد قیصر

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی اپنی سیاسی جماعت اور ان کی اپنی مرضی ہے، وہ کچھ بھی کہیں لیکن میں قومی اسمبلی کے معاملات چلانے کے لیے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں ..مزید پڑھیں

حسین حقانی میمو گیٹ اسکینڈل دوبارہ کھلنے کو سیاسی تماشہ قرار دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ 14 فروری کو میمو گیٹ کیس کی ..مزید پڑھیں

آئی جی خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے چیف سیکریٹری نوید کامران بلوچ اور آئی جی خیبر پختون خوا صلاح الدین محسود کو عہدے سے ہٹا دیا۔ خیبرپختونخوا میں گریڈ 21 کے محمد سلیم کو نیا چیف سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے جب کہ ..مزید پڑھیں

ناران ، شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے ناران، شانگلہ اورگردونواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوف وہراس کا شکار ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ناران، شانگلہ اور اس کے گردونواح میں ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان تشکیل نو کے بعد کمیٹی میں ممبر ہوں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کی توانائی کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے چیئرمین شپ واپس لے لی۔ کابینہ کی توانائی کمیٹی کی تشکیلِ نو کے حوالے سے جاری کردہ ..مزید پڑھیں

اسلامی تاریخ اور اقبالیات کو نصاب میں شامل کیا جائے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے اسلامی تاریخ اور اقبالیات کو نصاب میں شامل کیا جائے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیرتعلیم شفقت محمود، وزیر اطلاعات فواد ..مزید پڑھیں

بلوچ، پشتون، سرائیکی، پنجابی اور سندھی سب پاکستانی ہیں، سابق وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری، پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماؤں شیری رحمان، حنا ربانی کھر سمیت متعدد رہنماؤں نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان کے اندرونی معاملات پر ..مزید پڑھیں

اختلاف میں کمی ضرور ہوئی ہے لیکن مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکے ہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام صرف ڈالرز حاصل کرنے کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ پروگرام ملنے سے بین الاقوامی سطح پر معاہدے کرنے میں آسانی ہو گی۔ ذرائع ..مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے لیے ہمہ وقت ماہرِ امراض قلب کو ضروری قرار دے دیا

لاہور: میاں نوازشریف کا طبی معائنہ کرنے والے اسپیشل میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم کے لیے ہمہ وقت ماہرِ امراض قلب کو ضروری قرار دے دیا۔ اسپیشل میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے مطابق میاں نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا ..مزید پڑھیں

دھرنے کی وجہ سے عوام میں سیاسی شعور پیدا ہوا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 15 مرغیاں چوری کرنے والا جیل میں ہے اور 1500 ارب چوری کرنے والا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین ہے، یہ ہے ہمارا نظام عدل۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب ..مزید پڑھیں