جنوبی افریقا کو 241 رنز کا ہدف

کیپ ٹاؤن: پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچز میں میزبان جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔ کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی ..مزید پڑھیں

پانچواں ون ڈے: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا نے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فائنل میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کیپ ٹاؤن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے میں میزبان ٹیم سیریز اپنے ..مزید پڑھیں

سابق ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم پندرہ سال بعد کراچی پہنچ گئی

کراچی: سابق ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم پندرہ سال بعد کراچی پہنچ گئی ویسٹ انڈیز ٹیم کی کپتان کا کہنا ہے پاکستان کے دورے کیلئے پر جوش ہیں خوشی ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ واپس لانے میں ..مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ کی تقریب میں ڈیرن سیمی شرکت کریں گے

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لئے پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ کی تقریب میں شرکت کے لیے ‘ڈیرن سیمی خان’ خصوصی طور پر پاکستان آ رہے ہیں۔ پشاور چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے مطابق کٹ اور ..مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے آج ہوگا

لاہور: ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن معرکے کا وقت آ گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈےآج ہوگا۔ دو دو سے برابر سیریز کو جیتنے کیلئے دونوں ہی ٹیموں کے کپتان ..مزید پڑھیں

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو وانڈررز میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام چار بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی بولنگ سیریز میں میزبان بیٹسمینوں کے لیے مشکلات پیدا کرتی رہی ہے۔ تینوں ٹیسٹ میچز ہارنے ..مزید پڑھیں

گل پانڑہ پشاور زلمی کی ریجنل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

پشاور زلمی نے صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی خوبرو گلوکارہ گُل پانڑہ کو  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے لیے اپنا علاقائی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرلیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے ٹوئٹر پر اعلان کیا ..مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان

سڈنی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے سڈنی میں مینز اینڈ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخوں کا اعلان کیا جو آئندہ برس آسٹریلیا ..مزید پڑھیں

وہاب ریاض کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شاندار ہیٹرک

ڈھاکہ: پاکستانی فاسٹ باولر وہاب ریاض نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شاندار ہیٹرک بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کھلنا ٹائیٹنز کے فاسٹ باولر وہاب رہاض نے اننگز کے 19 ویں اوور میں شاندار باولنگ ..مزید پڑھیں

امبتی رائیڈو کے بائولنگ کرانے پر پابندی عائد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ نہ دینے پر بھارتی کرکٹر امبتی رائیڈو کے انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی۔ رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ ..مزید پڑھیں