ٹیم کی خراب کارکردگی پر کوئی معذرت نہیں ، ٹیم کی کارکردگی مایوس کن ہے، کوچ مکی آرتھر

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں خراب کارکردگی پر کوئی معذرت نہیں کی جاسکتی، کھیلاڑیوں کا اچھا کھیلنا سیکھنا ہوگا، مکی آرتھر قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی خراب ..مزید پڑھیں

ورلڈ ہاکی الیون پہلا میچ 19 جنوری کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

لاہور : ورلڈ ہاکی الیون دو میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے 18جنوری کو پاکستان پہنچے گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ الیون کے خلاف پہلا میچ 19جنوری کو کراچی جبکہ دوسرا میچ 21 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ..مزید پڑھیں

نیشنل آرچری چیمپئن شپ پندرہ جنوری سے پشاور میں شروع ہوگی!

پشاور: نیشنل آرچری چمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز آج قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہونگے جس میں صوبے کے تمام مرد وخواتین آرچر شرکت کرسکتے ہیں ، صدر خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل ..مزید پڑھیں

سعودی عرب تاریخی فیصلے کا اطلاق کل ہوگا، کل خواتین میچ دیکھنے سٹیڈیم جائیں گی۔

سعودی عرب میں خواتین کو سٹیڈیم جا کر میچ دیکھنے کی اجازت ملنے کے بعد کل پہلی بار خواتین میچ دیکھنے سٹیڈیم جائیں گی۔ گزشتہ برس 29 اکتوبر کو سعودی اسپورٹس جنرل اتھارٹی نے مملکت میں کھیلوں کے میدانوں میں ..مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ میں کوالیفائی نہ کرنے کے باوجود ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان آئے گی!

پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی اور  پاکستان کے 2018 کے فٹبال ورلڈ کپ میں کوالیفائی نہ کرنے کے باوجود فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان لائی جائے گی-  تاہم اس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کوئی ہاتھ نہیں بلکہ یہ ٹرافی ..مزید پڑھیں

آئی سی سی:ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ میں عماد وسیم دنیا کا نمبر ون باؤلر قرار۔

تفصیلات کےمطابق آئی سی سی نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم بھارت کے جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دینا کے نمبر ون باولر بن گے ہیں۔ اور افغانستان کے ..مزید پڑھیں

بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ٗ میں پاکستان اور بھارت  آمنے سامنے 

پانچویں بلائینڈ کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم دوسرا میچ 9 جنوری کو بنگلہ دیش میں کھیلے گی جبکہ فائینل21  -جنوری کو بھی لاہور میں ہوگا ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے مطابق آئندہ ماہ پاکستان اور دبائی ..مزید پڑھیں