پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑی اپنے ملک روانہ، پاکستان میں دوبارہ آکر کھیلنا چاہتے ہیں، ڈومنی

آئی لو پاکستان ٗیہاں کھیل کر بہت مزہ آیا بہت محبت ملی اور پاکستانی شائقین سے دوبارہ ملاقات ہوگی، آندرے فلیچر کراچی(آج کل نیوزٍ)پاکستان سپر لیگ میں شریک غیرملکی کھلاڑی، فرنچائز عملے کے ارکان اور دیگر حکام اپنے اپنے ملک ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ٹیم پشاورزلمی کے کھلاڑی تمیم اقبال کی فائنل میں شرکت کے امکانات معدوم ہونے لگے

کراچی: پی ایس ایل کی ٹیم پشاورزلمی کے کھلاڑی تمیم اقبال کی فائنل میں شرکت کے امکانات معدوم ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کا فیصلہ کن معرکہ اتوار کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ..مزید پڑھیں

اداکارہ میرا بھی پی ایس ایل کا فائنل اسٹیڈیم میں بیٹھ کردیکھیں گی

کراچی: شوبز اداکارہ میرا بھی شوہر کے ہمراہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری کا فائنل دیکھیں گی۔ پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل کا جادو فنکاروں میں بھی سرچڑھ کر بولنے لگا، شوبز اداکار بھی کرکٹ ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل تھری فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور: پاکستان سپرلیگ تھری کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان سپرلیگ تھری کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ علیم ڈار اور شوذب رضا فیلڈ امپائر ہوں گے، روشن ماہناما میچ ریفری، احمد ..مزید پڑھیں

منظور وسان نے پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے پیش گوئی کر دی

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صنعت منظور وسان نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی ہے۔منظور وسان اپنی سیاسی پیش گوئیوں اور خوابوں کے حوالے سے بہت مشہور ..مزید پڑھیں

کامران اکمل کوچ مکی آرتھر کو متاثر کرنے میں ناکام, وکٹ کیپر سرفراز ہی ہیں, مکی آرتھر

کامران اچھے بیٹسمین ہیں ٗ ہمارے وکٹ کیپر سرفراز احمد ہیں ٗ میڈیا سے گفتگو  پاکستان کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا آسٹریلیا اسپیڈ اسٹار مچل اسٹارک ..مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبدقسمتی سے ہارے،اگلے سال بہتر پرفارمنس دیں گے،معین خان

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے کافی غلطیاں ہوئیں ٗمیچ کا ٹرننگ پوائنٹ ایک اوور میں ہماری دو وکٹوں کا گرنا تھا ٗ میڈیا سے گفتگو لاہور : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے ..مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی پر بیوی کے بدکاری، تشدد اور پاکستانی لڑکی کے ساتھ تعلقات کےالزامات

محمد شامی  کا یہ عمل نہ صرف مجھ سے بے وفائی تھا بلکہ یہ وطن سے بھی فراڈ ہے، بیوی بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی اور ان کی بیوی حسین جہاں کے مابین گھریلو تنازعات  خبریں گزشتہ ہفتوں سے میڈیا کی ..مزید پڑھیں

پاکستان سے ہوم سیریز کے لئے سری لنکن ویمنز ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا

کویشکا دلہانی کو پہلی بار ایک روزہ انٹرنیشنل مقابلوں کے لئے ملکی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے لاہور: پاکستان سے ہوم سیریز کے لئے سری لنکن ویمنز ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ویمنز بگ بیش کھیل ..مزید پڑھیں