وزیراعظم کی اسٹیڈیم آمد سے ٹیم کا جوش بڑھے گا، سرفراز احمد

دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم گراﺅنڈ میں آتے ہیں تو ہم سب کے لیے اچھا ہے، ان کی آمد سے کھلاڑیوں کا حوصلہ مزید بڑھے گا۔ انہوں ..مزید پڑھیں

ایشیاء کپ : ہانگ کانگ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں ہانگ کانگ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کی ٹیموں کا دوسرا میچ آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا ..مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کی شکست کا بھارت پر خوف ہوگا، شعیب اختر

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا پاک بھارت میچ سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان کو کنڈیشنز کی وجہ سے فائدہ ہوگا۔ متحدہ عرب امارات اب پاکستان کا ہوم گراؤنڈ بن چکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی ..مزید پڑھیں

جنوبی افریقی باﺅلر وین پارنیل نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دی

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باﺅلر وین پارنیل نے انٹرنیشنل کرکٹ کو چھوڑ کرکولپاک معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وین پارنیل نے انگلش کاٖؤنٹی کلب وورسیسٹرشائر سے کولپاک معاہدہ کر لیا اور ..مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے ایشیاء کپ کے میچز ابوظہبی میں نہ کھیلنے کے لیے دباؤ

بھارتی کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیاء کرکٹ کپ کی میزبانی کر رہا ہے اور اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت اپنی من مانیوں پر اتر آیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سر پر ہے، ٹیم کے کمبی نیشن پر توجہ دینا ہو گی، روہت شرما

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن بھارتی کرکٹ ٹیم اپنی مہم کا آغاز منگل کو دبئی اسٹیڈیم میں ہانگ کانگ کی ٹیم کے خلاف کررہی ہے۔ ہانگ کانگ کے میچ سے قبل پیر کو دبئی میں پریس کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشین کرکٹ کونسل کو کھرا جواب

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ایشیا کپ میں عدم شرکت کے باعث ایشین کرکٹ کونسل اور بھارتی کرکٹ بورڈ میں تصادم کی کیفیت ہے۔ ایشیا کپ 2018 کے براڈ کاسٹرز نے ویرات کوہلی کے نہ کھیلنے ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل اخراجات، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ کے اخراجات سے متعلق دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی، عدالت نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو 27 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جاوید ..مزید پڑھیں

ایشیا کپ: سری لنکا کا مقابلہ آج افغانستان سے ہوگا

لاہور: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکن ٹیم کو اہم میچ میں آج افغانستان کا چیلنج درپیش ہو گا، شکست کی صورت میں سری لنکن ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔ میچ  پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے ..مزید پڑھیں

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی : پاکستانی بیٹسمین بابراعظم نے 45 ویں اننگز میں دوہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، لیجنڈ بیٹسمین ظہیرعباس کے بعد بابراعظم پینتالیسویں اننگز میں دوہزار رنز بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹسمین ہیں۔ گرین ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلےباز ..مزید پڑھیں