کرکٹر عدنان اکمل کا گردے کی پتھری نکالنے کیلئے آپریشن کامیاب ،دعاؤں کی اپیل

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عدنان اکمل کا گردے کی پتھری نکالنے کیلئے آپریشن کامیاب ہو گیا۔ کامران اکمل اور عمراکمل کے بھائی عدنان اکمل کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کا گردے کی پتھری نکالنے کے لئے ..مزید پڑھیں

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا سابق کپتان کیخلاف کارروائی کا امکان

لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللہ کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللہ نے بیرون ملک کلب فٹ بال کھیلنے کے لیے پی ..مزید پڑھیں

موبائل فون کے ساتھ کسی کو آتے دیکھ کر گھبرا جاتا ہوں ٗویرات کوہلی

برمنگھم: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ اگر میں دو افراد کو موبائل فون کیساتھ اپنی جانب بڑھتا دیکھوں تو گھبراہٹ کا شکار ہوجاتا ہوں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے بتایا ہے کہ گزشتہ دسمبر میں بالی ..مزید پڑھیں

ہاشم آملہ نے سٹیووا کو زیادہ رنزکی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا

دمبولا : سٹار جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا . اسطرح وہ زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 31ویں نمبر ..مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں شکست دے دی

سینٹ کٹس:ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے ..مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچے ان کے ہمراہ سابق کرکٹر وقار یونس ،محمد حفظ اور عمرگل بھی شامل تھے جنہوں نے پاکستان تحریک ..مزید پڑھیں

عمران خان ایک با کردار شخص ہے ،جاوید میانداد

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاہے کہ عمران خان کے ساتھ 20سال رہا ہوں اس کی ضمانت دیتا ہوں کہ وہ ایک با کردار شخص ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ..مزید پڑھیں

ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد :پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کل سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کرس مولر کے مطابق سیکیورٹی رپورٹ کی بنیاد پر ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہے اور ..مزید پڑھیں

ایشین گیمز کے بائیکاٹ پر ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور :واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ایشین گیمز کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس سمیت تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی ..مزید پڑھیں