آرمی کیڈٹس کے ساتھ فاسٹ باﺅلر حسن علی کی سیلفی وائرل

ایبٹ آباد:ایشیا کرکٹ کپ کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ میں مصروف پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں کیڈٹس کے ساتھ گزارا اس موقع پر حسن علی کی پاک آرمی کے کیڈٹس کے ساتھ سیلفی سوشل ..مزید پڑھیں

ایشین گیمز: ہاکی سیمی فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دےدی

جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں جاپان نے پاکستان کو ایک گول سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم جاپان کا پہلے کوارٹر میں کیا گیا گول برابر نہ کر سکی، پاکستان ..مزید پڑھیں

ایشیا کرکٹ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بڑے مقابلے کی ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں۔ ایشیا کرکٹ کپ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستان، بھارت، بنگلہ ..مزید پڑھیں

ٹی 10لیگ، اسٹیفن فلیمنگ بنگال ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور : ٹی ٹین لیگ کی فرنچائز بنگال ٹائیگرز نے وقار یونس کی جگہ اسٹیفن فلیمنگ کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ بنگال ٹائیگرز کے مینٹور انیس ساجن نے غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں ..مزید پڑھیں

کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے صحت مند معاشرہ وجود میں آئیگا،فہمیدہ مرزا

اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے تو صحت مند معاشرہ وجود میں آئے گا۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پاکستان سپورٹس ..مزید پڑھیں

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

سائوتھمپٹن: انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزکا چوتھا ٹیسٹ میچ جمعرات سے3 ستمبرتک سائوتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔  میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ..مزید پڑھیں

عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی، انضمام الحق

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق کہنا تھا کہ  وزیر اعظم عمران خان کے دور حکومت میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آئے گی۔  انضمام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، امید ہے کہ ان ..مزید پڑھیں

کھیلیں ہمیں نظم وضبط سکھاتی ہیں، مشتاق احمد

پشاور: سابق کرکٹر مشتاق احمد نے مدرسہ لیگ کے انعقاد پر پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ کھیلیں  ہمیں نظم وضبط  سکھاتی ہیں۔ پشاور زلمی مدرسہ لیگ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا ..مزید پڑھیں