نماز پابندی سے پڑھیں

Loading… Advertisements

Advertisements

ربيع الأوّل کی تیاریاں عروج پر

جگہ جگہ ملاد کی محفلٰن اور قران خوانی کا احتمام کیا جا رہا ہے۔ گلیاں اور بزار سجنے لگ گئے۔ عمارتوں ،مساجد اور شہر کی اہم شاہراوں کو لئیٹوں سے سجا دیا گیا ہے۔ Loading… Loading…

فوٹو: فاطمہ سی ایچ

ضروری نہیں کہ تازہ اور زندہ دم چیزیں ہی خوبصورتی کا منظر پیش کریں، کبھی کبھی مُرجھائے اور گرے ہوئے پتے بھی ایسا حیران کُن اور دلکش نظارہ پیش کرتے ہیں کہ انسان اُسے گھنٹوں بیٹھ کر دیکھ سکتا ہے ..مزید پڑھیں