دنیا کے بلند ترین مقام پر موجود ریسٹورنٹ گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل

کھٹمنڈو:  نیپال میں موجود Imja Tse مائونٹ کے بیس کیمپ پرماہر شیف نے ایک ایسا ریسٹورنٹ کھولا ہے، جہاں مہم جوئی کے لیے آنے والے افراد گرما گرم مزیدار کھانے سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اٹھارہ ہزار 3 سو 23 ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے پرائیوٹ ہسپتالوں میں مہنگے علاج کا نوٹس لے لیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پرائیوٹ ہسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نجی ہسپتالوں میں مہنگے علاج کا ..مزید پڑھیں

ریلوے خسارہ کیس: چیف جسٹس نے خواجہ سعد رفیق کو فوری طلب کر لیا

لاہور: سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے میں خسارے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت ..مزید پڑھیں

مسائل کے حل کے لیے اقدامات ہماری اولین ترجیح ہے، عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی و چیف سیکریٹری کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسران اپنے دروازے عوام کے لیے کھلے رکھیں، عوامی شکایات اور حل کے لیے 2 گھنٹے مختص کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

افغانستان بھر میں آپریشن، مزید 31 عسکریت پسند ہلاک، 30 زخمی

کابل: افغان فورسز کے ملک بھر میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 31 عسکریت پسند ہلاک اور  30 زخمی ہوگئے۔ وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملکی فضائیہ اور نیشنل ڈیفنس سکیورٹی فورسز نے افغانستان کے مختلف ..مزید پڑھیں