چیف جسٹس کا منرل واٹر کمپنیوں کے زیر زمین پانی کے استعمال پرنوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے منرل واٹرکمپنیوں کی طرف سے زیر زمین پانی کے استعمال کے معاملے پر از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کٹاس راج مندر ..مزید پڑھیں

جاتی امرا: بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کردی گئی۔ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امراء کے شریف میڈیکل سٹی گراؤنڈ میں ادا کی گئی جو معروف عالم دین ..مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کی میت سرد خانے سے جاتی امرا پہنچا دی گئی

لاہور: سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت سردخانے سے جاتی امرا پہنچا دی گئی ، سابق وزیراعظم نوازشریف ،ان کی والدہ، شریف فیملی کے دیگر افراد اور خواتین کارکن بیگم کلثوم نواز کا آخری دیدار کر رہے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، ڈی جی خان، ملتان ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے راولپنڈی میانوالی ٹرین کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے راولپنڈی میانوالی ٹرین  کا افتتاح  کر دیا۔ اس موقع  پر ان کا کہنا تھا کہ ساری سہولتیں امیروں کے لیے ہوتی ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران ..مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات کیلئے جاتی امراء میں تیاریاں مکمل

لاہور میں بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات کیلئے جاتی امراء میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات کیلئے جاتی امراء میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ کلثوم نواز کا جسد خاکی نماز ..مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی آر) کے ..مزید پڑھیں