آج کل

ضرور پڑھیں

افغانستان

طالبان کے پاس پیسے کہاں سے آتے ہیں؟

داؤد اعظمی امریکہ کی جانب سے ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ وہ افغانستان سے بڑی تعداد میں اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ امریکی فوجی افغان حکومت کو طالبان اور دوسرے عسکریت پسند گروہوں کے خلاف لڑنے میں امداد فراہم کر رہے ہیں۔ طالبان افغانستان کا اہم متحارب گروپ ہے جس …

طالبان کے پاس پیسے کہاں سے آتے ہیں؟ Read More »

پاکستانی معیشت

پاکستانی معیشت کے لئے 2018 کیسا رہا؟

2018 آیا اور گزر گیا، کچھ کاروباری افراد کے لیے اچھا اور کئی کے لیے برا رہا ۔لیکن معیشت کے لیے گزرا برس کیسا رہا؟ اس سوال کا جواب ہے آدھا سال اچھا اور آدھا برا۔ جون 18 20 میں ختم ہونے والے مالی سال جولائی 17 تا جون 18 میں شرح نمو ایک دھائی …

پاکستانی معیشت کے لئے 2018 کیسا رہا؟ Read More »

Islamabad

اسلام آباد میں کتنے فیصد طالبات نشہ کرتی ہیں؟

سحر بلوچ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے اپنے حالیہ بیان میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود سکولوں کے بارے میں کہا کہ ان کی 75 فیصد طالبات اور 55 فیصد طلبہ منشیات استعمال کرتے ہیں۔ انسدادِ منشیات کے محکمے کے انچارج وزیر کے اس بیان پر انھیں مختلف حلقوں کی جانب …

اسلام آباد میں کتنے فیصد طالبات نشہ کرتی ہیں؟ Read More »

العزیزیہ اور فلیگ شپ

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز تھے کیا ؟

اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف جن دو ریفرنسز (العزیزیہ اور فلیگ شپ) کا فیصلہ آج سنایا گیا ہے وہ ہیں کیا اس کے بارے میں تفصیل ذیل میں دی جارہی ہے۔ 2016 میں پاناما پیپرز میں انکشاف ہوا تھا کہ پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں …

نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز تھے کیا ؟ Read More »

مگرمچھ

مگر مچھ زمین پر کب سے موجود ہیں؟

مگرمچھ اس زمین پر موجود بڑے رینگنے والے جانداروں میں شامل ہیں اور یہ ڈائنا سار کے قریبی رشتے دار سمجھے جاتے ہیں۔ ان کا شمار ایسے جانداروں میں ہوتا ہے جنہیں دیکھتے ہی انسان پر ہیبت طاری ہوجاتی ہے اور کیوں نہ ہو اپنے بڑے اور طاقتور جبڑے کے ساتھ کسی بھی جاندار کو …

مگر مچھ زمین پر کب سے موجود ہیں؟ Read More »

سال 2018

پاکستانی فلموں کا 2018 میں بزنس

پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے سال 2018 بزنس اور معیار کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس سال تمام پاکستانی فلموں نے صرف 150 اسکرینز سے 250 کروڑ روپوں سے زیادہ کا ریکارڈ بزنس کیا۔ ’جوانی پھر نہیں آنی2 ‘سال کی ہی نہیں تاریخ کی سب سے کامیاب فلم قرار پائی، اس فلم …

پاکستانی فلموں کا 2018 میں بزنس Read More »

ممکنہ گرفتاریاں اور احتجاجی تحریک کا آغاز

عبدالرحمان خان ملک میں گرفتاریوں کا موسم شروع ہوچکا ہے۔ مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلزپارٹی نواز شریف اورآصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ دے رہی ہیں۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ مسلم لیگ ن کا ڈی این اے کبھی بھی مزاحمتی سیاست کا نہیں رہا۔ 12 …

ممکنہ گرفتاریاں اور احتجاجی تحریک کا آغاز Read More »

پوٹاٹو چپس

ہم پوٹاٹو چپس کیوں کھاتے چلے جاتے ہیں؟

ماہرین کے مطابق پوٹاٹو چپس میں 2 اشیا کا مجموعہ ہوتا ہے، ایک نمک اور دوسری چکنائی۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق جب ہم صرف ایک پوٹاٹو چپس کھاتے ہیں تو اس میں موجود نمک ہمارے دماغ کے اس حصے کو متحرک کرتا ہے جو ڈوپامائن کیمیکل خارج کرتا ہے۔ …

ہم پوٹاٹو چپس کیوں کھاتے چلے جاتے ہیں؟ Read More »

اسلام

سائنسی ایجادات اور اسلام ۔۔۔

ایسا لگتا ہے کہ سائنس دانوں کی سب سے بڑی پریشانی حضرت محمد پر نازل ہونے والی کتاب قرآن پاک (اسلام) ہے۔ جس میں موجودہ اور جدید ادوار کی ایجادات اور دریافتوں کے بارے میں صدیوں پہلے ہی نشاندہی کردی گئی تھی۔ چلیں وہ تو ٹھرے سائنسی مخلوق … تحقیق کرنا ان کی فطرتِ ثانیہ …

سائنسی ایجادات اور اسلام ۔۔۔ Read More »

زلزلہ

زلزلہ اور سونامی کیسے آتا ہے؟

قدرتی آفات میں زلزلے کا شمارانسان کے سب سے ہولناک اور تباہ کن دشمنوں میں ہوتا ہے انسانی تاریخ میں جتنا نقصان زلزلے نے کیا آج تک کسی قدرتی آفت نے نہیں کیا ۔ سنہ 2005 میں پاکستان میں آنے والا زلزلے کا شمار انسانی تاریخ کے ہولناک ترین حادثوں میں ہوتا ہے جس میں …

زلزلہ اور سونامی کیسے آتا ہے؟ Read More »