آج کل

ضرور پڑھیں

سرچ

پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا…؟

گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں، لاک ڈاؤن میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہوا. پاکستانی صارفین زیادہ تر ماحول، صحت مند طرز زندگی اور آن لائن خریداری کے بارے میں مواد سرچ کررہے ہیں۔ گوگل ایشیا پیسفک کے انڈسٹری ہیڈ فار …

پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا…؟ Read More »

کیا ویکسین لگوانے سے واقعی 2 سال میں موت واقع ہوجائے گی..؟

 اس وقت بالخصوص سوشل میڈیا پر ایک فرانسیسی سائنسداں کا دعویٰ زیرِ گردش ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ کووڈ 19 کے خلاف ویکسین لگوانے والوں کی بہت بڑی تعداد دو سال کے اندر اندر موت کی شکار ہوجائے گی، لیکن کیا واقعی انہوں نے دوسال میں لوگوں کی بڑی …

کیا ویکسین لگوانے سے واقعی 2 سال میں موت واقع ہوجائے گی..؟ Read More »

آئی فون ہاٹ اسپاٹ کا اہم فیچر

پاس ورڈ بھولنا ایک عالمگیر مسئلہ ہے اور دنیا کے ہر خطے میں موجود ہر زبان بولنے والے کو اس مسئلے کا سامنا ہے تاہم آئی فون نے اب اس مسئلے کا حل پیش کردیا ہے۔ جی میل، فیس بک، ٹوئٹر یاہو اور دیگر ویب سائٹس تو آپ کو پاس ورڈ تبدیل یا ریکور کرنے …

آئی فون ہاٹ اسپاٹ کا اہم فیچر Read More »

نیند میں وزن کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟

سب سے پہلے تو آپ رات کا کھانا کم کریں، اگر آپ رات کو زیادہ کھانا کھاتے ہیں تو سب سے پہلے اس عادت کو کم کریں، کیونکہ جسم اسے ہضم کرنے کا کام رات تک کر رہا ہوتا ہے۔ تھوڑا کھا کر سو جائیں اور جب آپ بیدار ہوں گے تو کیلوری کی گھنی …

نیند میں وزن کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟ Read More »

شطرنج

شطرنج کیسے ایجاد ہوئی؟ جانئیے

شطرنج کی ایجاد کے متعلق ایک کہانی بیان کی جاتی ہے۔ جو کافی دلچسپ اور حیران کن ہے، لیکن اس کے حقیقی ہونے کے بارے میں تصدیق نہیں کی جاسکتی۔ کیونکہ بعض ماہرین کے مطابق شطرنج کا کھیل سب سے پہلے چین میں ایجاد ہواتھا۔ اور بعض اس کی ایجاد کا کریڈٹ کچھ دوسرے ممالک …

شطرنج کیسے ایجاد ہوئی؟ جانئیے Read More »

کتے کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کیسے کرتے ہیں…؟

پی سی آر سے زیادہ تیز اور ریپڈ ٹیسٹوں سے زیادہ مستند، کرونا وائرس کے خلاف نیا ہتھیار کتوں کی شکل میں سامنے آگیا۔ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر کرونا وائرس سے متاثر افراد میں ایک مخصوص بو پیدا ہوجاتی ہے جو اعلیٰ تربیت یافتہ کتے درست حد تک شناخت کرسکتے ہیں۔ یہ دعویٰ برطانیہ …

کتے کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کیسے کرتے ہیں…؟ Read More »

جبل حفیت روڈ دنیا کا تیسرا زیادہ فوٹو گرافر کا سفر کیسے بنا؟

پہلی بار متحدہ عرب امارات نے دنیا کے خوبصورت روڈ ٹرپ کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ ابو ظہبی میں جیبل حفیت روڈ کا سفر دنیا کا تیسرا خوبصورت اور سب سے زیادہ فوٹو گرافر کا سفر طے پایا ہے۔ اس روڈ پر لاکھوں سال پرانے چونے کے پتھرموجود ہیں، اس کے ساتھ ساتھ …

جبل حفیت روڈ دنیا کا تیسرا زیادہ فوٹو گرافر کا سفر کیسے بنا؟ Read More »

سی پیک ،خواب سے تعبیر تک

چین اور پاکستان بے مثال برادرانہ تعلقات کے 70 برسوں کا اہم سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ روایتی مضبوط دوستی کو گزرتے وقت کے ساتھ مزید عروج حاصل ہو رہا ہے ۔ دونوں ممالک نہ صرف عالمی اور علاقائی پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کے مضبوط حامی ہیں بلکہ ایک دوسرے کی مضبوط اقتصادی …

سی پیک ،خواب سے تعبیر تک Read More »

سلیکا جل کو دوائیوں کے علاوہ کہاں کہاں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

جب کبھی آپ میڈیکل سٹور سے دوائیوں کی ڈبیاں خرید کر لائیں تو اکثر ان میں چھوٹی سی پڑیاں یا تکیہ نما بیگ رکھا ہوتا ہے، جس کے بارے میں ہدایت ہوتی ہے بوتل سے صرف گولیاں نکال کر کھائیں جبکہ اس بیگ کو بوتل میں ہی رکھا رہنے دیا جائے- لیکن کیا آپ جانتے …

سلیکا جل کو دوائیوں کے علاوہ کہاں کہاں استعمال کیا جا سکتا ہے؟ Read More »

موسم گرما میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچا جائے ؟

موسم گرما کے آتے ہی بچوں، بڑوں اور بوڑھوں میں پیٹ سے متعلق متعدد امراض جنم لینے لگتے ہیں جن کے سبب گرمیوں کا گزرنا مشکل ہو جاتا ہے، پیٹ، آنتوں اور معدے کے مختلف مسائل، گرمیوں میں ہر دوسرے فرد کو ہونے والے ہیٹ اسٹرو ک اور لُو سے بچنے کے لیے چند مفید …

موسم گرما میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچا جائے ؟ Read More »